لئیق احمد اور عبدالقیوم چوہدری صاحب! آپ دونوں میری پوسٹس کی ٹیگنگ رکوانے کیلئے کتنے میں بکے؟آپ کی پوسٹ خود سے نہ دیکھی جائے تو ٹیگ کا علم ہی نہیں ہوتا
ہیلی کاپٹر کا استعمال از خود کوئی ناجائز عمل نہیں ہے اگر اسکے اخراجات کے تمام واجبات سرکاری خزانہ کی بجائے ذاتی جیب سے دیئے جائیں۔ یقین مانئے ہمیں نورا-کشتی کی عیاشیوں پر زرہ بھر بھی کوئی اعتراض نہیں ہے اگر وہ یہ سب اپنے خرچے پر کریں۔ جب عوام کے پیسے سے رائوینڈ کا بل دیتے ہیں تو انقلاب کیوں نہ آئے؟یہ وزیر اعلیٰ جناب خٹک صاحب کا ہیلی کا استعمال تو بنتا ہے، باقی صاحبان (بڑے خان صاحب کو چھوڑ کر) نے کس لیےسرکاری ہیلی کاپٹر استعمال کیا ؟ رائیٹ ٹو انفارمیشن کے تحت اس کی تفصیلات بھی مل جائیں گی کیا !!!
ارے بس اتنے میں ہی۔۔۔۔۔۔۔۔جتنے میں آپ جناب عمران خان صاحب کے فین اور سپورٹر بننے میں بکے۔۔۔لئیق احمد اور عبدالقیوم چوہدری صاحب! آپ دونوں میری پوسٹس کی ٹیگنگ رکوانے کیلئے کتنے میں بکے؟
اور دوسرے میرے دو غریب اور ان پڑھ کزنز کو ذاتی دشمنی کی بناء پر قتل کے ایک جھوٹے الزام میں پھنسوا کر ایک "سرکاری" ملازم نے پولیس والوں کی "کمائی " کا راستہ کھولا ہوا ہے جو ہر کچھ دن بعد مال بٹورنے گاؤں آ جاتے ہیں اور ذہنی اذیت دے دے کر گرفتاری سے بچانے کا ہدیہ وصول کر کے چلے جاتے ہیں۔ جبکہ ان کے خلاف کوئی ثبوت بھی نہیں نہ قتل کا نہ موقع پر موجودگی کا تو ان کی خلاصی کروا دیں یا پولیس سے ثبوت پیدا کروا کر گرفتاری کروا دیں۔
جی نئے کے پی کے میں آپ کے بتائے ہوئے نسخے آزمانے کے بعد ہی جسارت کر رہا ہوں نئے کے پی کے کا دعویٰ نہ ماننے کی۔ اور یہ ڈھکوسلا آن لائن ایف آئی آر افتتاح کرنے اور مشتہر کرنے کی حد تک بہت اچھی لگی تھی مجھے بھی۔پہلے کام کیلئے خیبرپختونخواہ کے پٹواریوں سے رابطہ کریں۔ دوسرے کام کیلئے اس سرکاری ملازم کیخلاف آن لائن ایف آئی آر کٹوائیں۔ اور اثبوت لیکر کورٹس میں پیش ہوں۔ کسی سرکاری ملازم کو اس قسم کی بدمعاشی کی اجازت نہیں ہونی چاہئے۔ خاص کر کے جب وہاں تحریک انصاف کی حکومت ہو۔
مبینہ دھاندلی کے جس کا بڑا شہرہ ہے کہ بارے میں ایسا کیوں نہیں کرتی تحریک انصافاور اثبوت لیکر کورٹس میں پیش ہوں۔
جی نئے کے پی کے میں آپ کے بتائے ہوئے نسخے آزمانے کے بعد ہی جسارت کر رہا ہوں نئے کے پی کے کا دعویٰ نہ ماننے کی۔ اور یہ ڈھکوسلا آن لائن ایف آئی آر افتتاح کرنے اور مشتہر کرنے کی حد تک بہت اچھی لگی تھی مجھے بھی۔
وہ نئے کے پی کے کا ملازم نہیں صرف رہائشی وہاں کا ہے ہاں پولیس والے نئے کے پی کے کے ہی ہیںشاید آپکو معلوم ہو کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ کو اس معاملے کی سیدھا شکایت بھیجی جا سکتی ہے آن لائن۔ یہاں جاکر فارم پُر کریں اور اس سرکاری ملازم کو فارغ کر دیں۔ اگر اس سرکاری ملازم کا تعلق تحریک انصاف سے ہے تو اسکے خلاف شکایت عمران خان تک بھی پہنچائی جا سکتی ہے۔
یہ اس فارم میں کمپلینٹ اگینسٹ کے مندراجات میں 'اقبال عرف بالا' بھی آ رہا ہے، اس کا کیا حدود اربعہ ہے ؟شاید آپکو معلوم ہو کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ کو اس معاملے کی سیدھا شکایت بھیجی جا سکتی ہے آن لائن۔ یہاں جاکر فارم پُر کریں اور اس سرکاری ملازم کو فارغ کر دیں۔ اگر اس سرکاری ملازم کا تعلق تحریک انصاف سے ہے تو اسکے خلاف شکایت عمران خان تک بھی پہنچائی جا سکتی ہے۔
دیکھیں بھائی عمران خان نے کہیں یہ دعویٰ نہیں کیا کہ 67 سال کا گند دو سال میں صاف ہو جائے گا۔ اگر آپ وہاں کی عوام سے پوچھیں تو پیشتر کا یہی جواب ہے کہ پٹواری، پولیس، اسکول و ہسپتال میں بہتری آئی ہے۔ یاد رہے کہ یہ تحریک انصاف کی کسی بھی صوبے میں پہلی حکومت ہے۔ اگر 6 بار باریاں لینے والے کہیں بہتری نہیں دکھا سکتے تو پھر تو یہ تحریک انصاف کیلئے اور بھی اچھی خوشخبری ہے:وہ نئے کے پی کے کا ملازم نہیں صرف رہائشی وہاں کا ہے ہاں پولیس والے نئے کے پی کے کے ہی ہیں
عارف کریم میرے بھائی پوسٹرز کے فریم سے باہر حقائق کی بڑی تلخ دنیا وجود رکھتی ہے
صرف ایم پی اے بنوں کے خلاف کمپلینٹ دائر کی جا سکتی ہے، کون سا شریف آدمی ہے یہ ؟شاید آپکو معلوم ہو کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ کو اس معاملے کی سیدھا شکایت بھیجی جا سکتی ہے آن لائن۔ یہاں جاکر فارم پُر کریں اور اس سرکاری ملازم کو فارغ کر دیں۔ اگر اس سرکاری ملازم کا تعلق تحریک انصاف سے ہے تو اسکے خلاف شکایت عمران خان تک بھی پہنچائی جا سکتی ہے۔
اس نے پورے کے پی کے کو پریشان کیا ہوا ہے دراصل کے پی کے کی روح یا بدروح اے این پی کے اجداد خان عبدالغفار خان تھے جو دو قومی نظریے اور پاکستان کے سخت مخالف تھے شاید اسی دیرینہ مخالفت کی وجہ سے عبدالغفار خان کی روح کے ریفرنس سے علامہ اقبال کے خلاف بھی اس طرح شکایت درج کروائی جا سکتی ہویہ اس فارم میں کمپلینٹ اگینسٹ کے مندراجات میں 'اقبال عرف بالا' بھی آ رہا ہے، اس کا کیا حدود اربعہ ہے ؟
ہو سکتا ہے اسکے خلاف پہلے بھی حکومت کو بہت سی شکایات وصول ہوئی ہوں اور انکے اس شکایتی ڈیٹابیس میں اثبوت کے طور پر مواد اکٹھا کرنے کیلئے الگ زمرہ بنا دیا گیا ہے۔صرف ایم پی اے بنوں کے خلاف کمپلینٹ دائر کی جا سکتی ہے، کون سا شریف آدمی ہے یہ ؟
اور کمیونیکیشن اور ورکس ڈیپارٹمنٹ صرف مانسہرہ میں ہے اس لیے صرف اسی کے خلاف کمپلین کی جائے۔صرف ایم پی اے بنوں کے خلاف کمپلینٹ دائر کی جا سکتی ہے، کون سا شریف آدمی ہے یہ ؟
بقول آپکے وہاں عمران خان کا ایک الگ زمرہ بھی ہونا چاہئے، شکایات کااس نے پورے کے پی کے کو پریشان کیا ہوا ہے دراصل کے پی کے کی روح یا بدروح اے این پی کے اجداد خان عبدالغفار خان تھے جو دو قومی نظریے اور پاکستان کے سخت مخالف تھے شاید اسی دیرینہ مخالفت کی وجہ سے عبدالغفار خان کی روح کے ریفرنس سے علامہ اقبال کے خلاف بھی اس طرح شکایت درج کروائی جا سکتی ہو
اس خان صاحب کی روح تو جلال آباد میں ہونی چاہیے، یہاں کیا کر رہی ہے ؟عبدالغفار خان کی روح