نکلو ہلکے ہو یا بوجھل

زرقا مفتی

محفلین
312763_47384482.jpg
 

نایاب

لائبریرین
11 مئی کو حقیقت سامنے آ جائے گی کہ پاکستانی قوم " سو جوتوں اور سو پیاز " کے نشے میں کس حد تک مبتلا ہے ۔۔۔۔۔؟
اس الیکشن میں " تحریک انصاف " چاہے جیتے چاہے ہارے مگر تبدیلی کا عمل شروع کرنے میں کامیاب رہی ہے ۔
ابھی اس کی صدائیں " نقار خانے " میں گونجنے والی مفاد پرستوں لٹیروں کی چیخوں میں دبی دبی سی ہیں ۔ مگر اک دن ان شاءاللہ یہ " آواز خلق خدا " بن کران مفاد پرست لٹیروں کی چیخوں پہ حاوی ہو جائیں گی ۔ اور امن و انصاف سے مہکے گی سوہنی دھرتی پاکستان کی ۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Top