مبارکباد نکتہ ور کے اردو محفل پہ گیارہ سال

جاسمن

لائبریرین
اردو محفل فورم میں تین فروری کو نکتہ ور کی نکتہ وری کے گیارہ سال مکمل ہوئے۔ بہت بہت مبارک ہو۔
محنت و جِدّوجُہد پہ یقین رکھنے والے نکتہ ور ایک مخلص اور ہمدرد طبیعت کے انسان ہیں۔ مثبت اندازِ فکر اور خوش گمان نکتہ ور کم کم بولتے ہیں لیکن جو بولتے ہیں، اچھا ہی بولتے ہیں۔
اللہ پاک سے دعا ہے کہ آپ اور آپ کے متعلقین کو دونوں جہانوں کی تمام تر کامیابیاں، خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔ رزقِ حلال میں بہت برکتیں عطا فرمائے۔ اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ صحت و تندرستی دے۔ آمین!
ثم آمین!
 
نکتہ ور

محفلین

محفل پر آمد و رفت کے دو تین سال کے بعد رکنیت اختیار کی تھی، اس لحاظ سے محفل پر گیارہ سال سے زائد وقت ہو گیا ہے۔
جو خصوصیات آپ نے مجھ میں دریافت کی ہیں براہ کرم ان کے ذرائع سے مطلع فرمائیں۔
 
اے خان

محفلین
اردو محفل فورم میں تین فروری کو نکتہ ور کی نکتہ وری کے گیارہ سال مکمل ہوئے۔ بہت بہت مبارک ہو۔
محنت و جِدّوجُہد پہ یقین رکھنے والے نکتہ ور ایک مخلص اور ہمدرد طبیعت کے انسان ہیں۔ مثبت اندازِ فکر اور خوش گمان نکتہ ور کم کم بولتے ہیں لیکن جو بولتے ہیں، اچھا ہی بولتے ہیں۔
اللہ پاک سے دعا ہے کہ آپ اور آپ کے متعلقین کو دونوں جہانوں کی تمام تر کامیابیاں، خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔ رزقِ حلال میں بہت برکتیں عطا فرمائے۔ اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ صحت و تندرستی دے۔ آمین!
ثم آمین!
حیرت انگیز ،
آپ نے جو خصوصیات بیان کی ہیں،سب ہی خصوصیات نکتہ ور بھائی میں پائی جاتی ہیں میں ان سے ہر روز ملتا ہوں.
 
Top