نو نتھ ایونیو

نبیل

تکنیکی معاون
حوالہ: The “9 Nose Rings” Avenue

لگتا ہے کہ کیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی والوں نے Ninth کا اردو ترجمہ کرنے کی بجائے اس کی ٹرانسلٹریشن کرنے پر اکتفا کیا ہے۔ :)

9th_av.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
اس لحاظ سے یہ عربی یہاں زبان کا بہت خیال رکھتے ہیں۔ یہاں کوئی بھی کمپنی، ادارہ، موسسۃ کا نام انگریزی کے ساتھ عربی میں ترجمہ لکھنا لازمی ہے۔ مثلاً Riyadh House Establishment کے ساتھ موسسۃ بیت الریاض لکھا ہوتا ہے۔ یہ نہیں ریاض ہاؤس اسٹیبلشمنٹ لکھ دیں۔
 
Top