ننھی ماچس فروش -ایک کرسمس کہانی!

arifkarim

معطل
nannhi-machis-890x395_c.jpg

ڈینش مصنف Hans Christian Andersen نے یہ غمگین داستان سنہ 1845 میں لکھی جس میں اس زمانہ کے غریب یورپی بچوں کی زدحالی کو اجاگر کیا گیا تھا۔ ویسے تویہ داستان مختلف ڈراموں، پلیز، تھیڑ وغیرہ کی زینت بن چکی ہے البتہ سنہ 2006 میں والٹ ڈیزنی نے اسکو ایک اینیمیشن کی شکل دیکر ریلیز کیا تھا۔ میرا یقین ہے کہ ہر وہ انسان جس کے سینے میں دل ہے وہ اسکو دیکھ کر روئے بغیر نہیں رہ سکتا:
نوٹ: اس اینی میشن میں کوئی ڈائلوگ نہیں ہے یوں اسےStorytelling کا ایک شاہکار بھی کہہ سکتے ہیں جس میں بغیر کچھ کہے تمام داستان با آسانی سمجھ میں آجاتی ہے اور اپنے تئیں جذباتی اثر کرتی ہے۔
 
Top