سیدہ شگفتہ
لائبریرین
نمود
از
سحر انصاری
تبصرہ ، تجویز ، استفسار
-- بائے خواب میں کھلتے ہیں باد باں جن کے
وہ کشتیاں مرے بے خواب ساحلوں میں نہیں
کبھی کبھی میں انہی قافلوں میں ہوتا ہوں
جو راستوں میں نہیں ہیں جو منزلوں میں نہیں
شکریہ فرخ بھائی ،
اصل متن مجھے ہی مہیا کرنا ہو گا ۔ میں نے کچھ صفحات اسکین کیے تھے لیکن میرا یہ موجودہ کمپیوٹر بہت وقت لیتا ہے ۔ ابھی دوسرا سسٹم اپگریڈ ہونے کے مراحل میں ہے ۔ عید کی چھٹیوں کی وجہ سے اب اگلے ہفتہ تک مزید انتظار کرنا ہو گا ۔ میں صفحات اپلوڈ کر دوں گی تو آپ کو سہولت ہو جائے گی ۔