فرقان احمد
محفلین
اہل زبان سے ہم کیا الجھیں گے۔ چچا گوگل نے آپ کے کہے کی تصدیق کر دی ہے۔ بھاگتے چور کے ساتھ ساتھ بھاگتے بھوت کو بھی یہ اعزاز حاصل ہے کہ وہ بھی لنگوٹی کی ملکیت کا برابر حق دار ہے۔ہم نے بھوت
اہل زبان سے ہم کیا الجھیں گے۔ چچا گوگل نے آپ کے کہے کی تصدیق کر دی ہے۔ بھاگتے چور کے ساتھ ساتھ بھاگتے بھوت کو بھی یہ اعزاز حاصل ہے کہ وہ بھی لنگوٹی کی ملکیت کا برابر حق دار ہے۔ہم نے بھوت
ہم نے تو چور سنا ہے!!!
![]()
صاحبو آپ کے ہم وطن اور ثقہ شاعر جناب امجد اسلام امجد کے یہاں بھی چور ہی بھوت ہیںآپ کے ہاں صرف چور ہی بھوت ہوتے ہوں گے۔![]()
ہم آپ سے پہلے ہی اعتراف کر چکے تھے۔ تاہم، ڈانٹ ڈپٹ آپ کا شغل ہے۔ جاری رکھیے۔صاحبو آپ کے ہم وطن اور ثقہ شاعر جناب امجد اسلام امجد کے یہاں بھی چور بھوت ہیں
بھاگتے بھوت کی لنگوٹی - ایکسپریس اردو
لگتا ہے یہ انڈیا سے بھوت سیکھ کر آئے ہیں!!!صاحبو آپ کے ہم وطن اور ثقہ شاعر جناب امجد اسلام امجد کے یہاں بھی چور بھوت ہیں
بھاگتے بھوت کی لنگوٹی - ایکسپریس اردو
بھوتوں کو سیکھا بھی جا سکتا ہے، یعنی کہ! مزید ڈانٹ ڈپٹ کا امکان پیدا ہو چلا ہے۔لگتا ہے یہ انڈیا سے بھوت سیکھ کر آئے ہیں!!!
![]()
بھوت نہیں امجد صاحب مراد ہیں۔۔۔بھوتوں کو سیکھا بھی جا سکتا ہے، یعنی کہ! واہ، مزید ڈانٹ ڈپٹ کا امکان پیدا ہو چلا ہے۔![]()
کاہے شرمسار کر رہے ہیں صاحب ہم ہندی اور دیہاتی اہل زبان کہلانے کا حق کہاں رکھتے ہیں اردو تو اب آپ کی زبان ہےاہل زبان سے ہم کیا الجھیں گے۔ چچا گوگل نے آپ کے کہے کی تصدیق کر دی ہے۔ بھاگتے چور کے ساتھ ساتھ بھاگتے بھوت کو بھی یہ اعزاز حاصل ہے کہ وہ بھی لنگوٹی کی ملکیت کا برابر حق دار ہے۔یعنی کہ، واہگہ بارڈر پار کے بھوت چور کا روپ دھار لیتا ہے۔
![]()
اب کیا شرم سے گڑ جائیںہم آپ سے پہلے ہی اعتراف کر چکے تھے۔ تاہم، ڈانٹ ڈپٹ آپ کا شغل ہے۔ جاری رکھیے۔مفت میں ڈانٹ پڑوا دی عمران بھیا نے۔
ویسے ہمارا مشورہ ہے کہ آپ فوری طور پر وکالت یا صحافت کا پیشہ اختیار کیجیے۔
ان شاء اللہ، کامیاب رہیں گے۔
![]()
آج آپ کو بالکل صحیح ڈانٹ پڑرہی ہے!!!
یہاں ہمیں ایسا کیوں محسوس ہو رہا ہے جیسے ہمارا ذکر پوشیدہ رکھ کر کیا گیا ہے مطلب یہ کہیا جو ضرورت سے زیادہ فعال ہیں، ان کوٹیگ کرنا ہے؟
ہماری زباں بندی نہ کی گئی ہوتی تو اس پر ہم بہت کچھ کہتے!!!یہاں ہمیں ایسا کیوں محسوس ہو رہا ہے جیسے ہمارا ذکر پوشیدہ رکھ کر کیا گیا ہے مطلب یہ کہ
کچھ بھی نا کہا اور کہہ بھی گئے
صرف لبیک کہنے سے کام نہیں چلنے والا۔لبیک ۔۔۔۔۔
اللہ کریم کے کرم سے سب بہترین ہے. گوشہ نشینی کے سبب غیر حاضر ہوں. اب گاہے گاہے حاضری کی کوشش کروں گا. آپ کیسی ہیں؟
الحمداللہ۔ الحمداللہ۔اللہ کریم کے کرم سے سب بہترین ہے. گوشہ نشینی کے سبب غیر حاضر ہوں. اب گاہے گاہے حاضری کی کوشش کروں گا. آپ کیسی ہیں؟
انشاءاللہالحمداللہ۔ الحمداللہ۔
اللہ آپ کو اور آپ سے جڑے سب لوگوں کو اپنی امان میں رکھے۔ آمین!
اب محفل پہ ضرور حاضر رہا کریں۔ مثبت کا وزن زیادہ ہوتا ہے
الحمداللہ ٹھیک ہوں۔ اللہ کا بے حساب شکر ہے۔