نستعلیق ویری ایشنز

متلاشی

محفلین
السلام علیکم!
اکثر احباب نستعلیق جلی اور خفی کے بارے میں کنفیوز ہو رہے تھے ، سوچا تھوڑا اور کنفیوز کر دوں :p
نیچے دئیے گئے نمونہ میں ہر لائن میں مختلف نستعلیق فونٹ لگا ہوا ہے۔ اور یہ سارے مہرفونٹ فیملی کے ہی فونٹ ہیں۔ اب احباب بتائیں کے انہیں کونسے نمبر والا سب سے زیادہ خوبصورت لگ رہا ہے :) نیز ناظم رضا مصباحی بھائی سے گذارش ہے کہ وہ ان نمونہ جات سے جلی اور خفی کی پہچان کریں۔ شکریہ
nastaliq%2Bvariations.png
 
Top