نستعلیقی خطوط درکار ہیں

arifkarim

معطل
عارف، نیا فونٹ بنایا گیا تو خامیوں کے بغیر تو وہ بھی نہیں ہوگا۔ اور اگر پاک نستعلیق میں نقطہ پلیسمنٹ کی کوئی غلطیاں ہیں تو انہیں دور کرنا بھی ممکن ہونا چاہیے۔ ویسے ہم لوگ تو یوں باتیں کر رہے ہیں جیسے پاک نستعلیق کا سورس ہمیں مل ہی گیا ہو۔ :confused:

فجر نستعلیق اکثر الفاظ پاک نستعلیق سے بہتر لکھتا ہے۔ اسکا بھی تو وولٹ ٹیبل بنایا جا سکتا ہے نا! اور دوسرا جب جواد صاحب نے عماد فونٹ کا وولٹ ریلیز کیا تھا تو کتنے لوگوں نے اس فانٹ‌کو بہتر بنانے کی کوشش کی تھی؟ پس وولٹ مل جانے کے بعد بھی ہم اسی طرح باتیں ہی کریں گے :)
 
نبیل

تکنیکی معاون
عماد نستعلیق کے وولٹ ورک کی اچھی بات یاد دلائی ہے آپ نے۔ تو کیا وجہ ہے کہ کسی نے ابھی تک اس سے کچھ سیکھا نہیں ہے؟ اس کے علاوہ نفیس نستعلیق کا وولٹ ورک بھی دستیاب ہے۔ اس سے بھی کچھ اندازہ ہو جانا چاہیے۔
 
اس کی وجہ صرف سستیاں ہے!
 
Top