تعارف نام

salaar

محفلین
نام فرضی ھونے کی کوئ وجہ بھی ھوسکتی ھے بہرحال اچھا گمان رکھنا چاھیے شکریہ
 

bilal260

محفلین
نام فرضی ھے کام اصلی سیکھنے کی غرض سے آوارد
کام سیکھ کر رفو چکر ہو جائو گے آپ۔
آپ کیا یہاں پر جاسوسی کی غرض سے آئے ہو نہ سلام نہ دعا نام فرضی آپ تو بالکل ہی مشکوک ہو ۔

سیکورٹی ان صاحب کو کس نے اندر آنے دیا
سکیورٹی گارڈ بولا سر جی یہ بندہ سوٹڈ بوٹڈ تھا اس لئے اندر آنے دیا کیونکہ آپ نے غریبوں کی اینٹری بند کی ہے ۔
 
Top