کالی پتی والاکیوں قہوہ کیوں پینا چاہتی ہو، چائے کیوں نہیں؟
اور قہوہ کون سا چاہیے، سبز پتی والا یا کالی پتی والا؟
مجھے رنگ کی کوئی فیکر نہیں ہے مجھے فرق نہیں پڑتا کے کالی ہوں یا گوری ہوں
لڑکی ہوں تو کیا ہوا بھائی کیوں فکر کرؤں بھائی میں آپنے رنگ کو لے کر میں جیسی بھی ہوں اللہ کا شکر ادا کر تی ہوںلڑکی ہو تم اور لڑکیوں کو اپنے رنگ کی فکر کرنی چاہیے۔
اللہ آگر ایسا چاہتے ہیں نا بھائی تو وہ تو میں قہوہ بینا پئے بھی ہو جاؤں گی بھائیاسی لیے تو کہتا ہوں کہ اللہ نے جو رنگ دیا ہے، وہ قہوہ پی پی کر کیوں کالا کرنا چاہتی ہو۔
اللہ چاہیے تو کچھ بھی کر سکتا ہے بھائیرنگ قہوہ پینے سے کالا ہوتا ہے، قہوہ پیئے بغیر کیسے کالی ہو جاؤ گی؟
مجھے تو نھیں چاھیے چاچو!میرے اس چائے خانے کا کچھ بھی باقی نہیں رہا۔ اب تو مجھے لگ رہا ہے کہ فرنیچر بھی خاصا کم ہو گیا ہے۔
میں اس چائے خانے کو عنقریب بند کر کے نیا چائے خانہ کھولنے والا ہوں۔ جو بھی زیادہ بولی لگائے گا، چائے خانہ اسی کو دیا جائے گا۔