مبارکباد ناعمہ عزیز کو سالگرہ مبارک

شمشاد

لائبریرین
آج 10 جولائی کو اردو محفل کی رکن ناعمہ عزیز کی سالگرہ ہے۔

ناعمہ آپ کو اردو محفل کی جانب سے سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو۔
 

Saraah

محفلین
ناعمہ آپکو سالگرہ بہت مبارک ہو :party::party::party:

bdaycupcakehp6.gif
 

مغزل

محفلین
بہت بہت مبارک ہو نائمہ بٹیا، سدا سلامت رہیں مالک ومولیٰ ہمیشہ خوشیاں‌نصیب فرمائے آمین
 

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
محترمہ ناعمہ عزیز بہنا
سدا خوش و ہنستی مسکراتی رہیں آمین
اللہ تعالی آنے والے سالوں کو اپنی رحمتوں برکتوں سے بھرپور رکھے آمین

نایاب
 

زین

لائبریرین
سوری ناعمہ بہنا میری نظروں سے یہ دھاگہ نہیں گزرا اس دیر سے مبارکباد قبول فرمائیے :)

اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے ۔ آمین
 
Top