غدیر زھرا
لائبریرین
آج پیاری بہنا ناعمہ عزیز کی سالگرہ ہے انہیں سب کی جانب سے سالگرہ کی بہت بہت مبارک باد
جلتی شمعیں، روشن چہرے
کامنی لڑیاں، نازک سہرے
نرگس، بیلا، موتیا، لالہ
جوہی، چمپا اور بنفشہ
ہر کوئی شاد ہے ناں
آج تمہاری سالگرہ ہے
دعا ہے یہ ساعت
ہزار ہا سال آئے
خوشیوں کا نور
یونہی تیرا چہرہ منور رکھے
اور صدیوں تک
تم وقت کے تھال میں
عمر کے سنہری سِکے پھینکو
(آمین )
جلتی شمعیں، روشن چہرے
کامنی لڑیاں، نازک سہرے
نرگس، بیلا، موتیا، لالہ
جوہی، چمپا اور بنفشہ
ہر کوئی شاد ہے ناں
آج تمہاری سالگرہ ہے
دیکھو ہم کویاد ہے ناں
![1005619_341994379266362_1724002998_n.jpg](/mehfil/proxy.php?image=https%3A%2F%2Ffbcdn-sphotos-d-a.akamaihd.net%2Fhphotos-ak-ash4%2F1005619_341994379266362_1724002998_n.jpg&hash=09032c333d41492ce1b355251117f637)
دعا ہے یہ ساعت
ہزار ہا سال آئے
خوشیوں کا نور
یونہی تیرا چہرہ منور رکھے
اور صدیوں تک
تم وقت کے تھال میں
عمر کے سنہری سِکے پھینکو
(آمین )