ناشر کا نام

الف عین

لائبریرین
کچھ احباب جو کتاب کا سرورق بھی ٹائپ اور پوسٹ کر رہے ہیں )نبیل اور شگفتہ)، تو میرا خیال ہے کہ اس میں ناشر کا نام نہ دیا جائے۔ آپ یہاں ہی کاپی رائٹ کی خلاف ورزی شروع کر رہے ہیں۔ موضوع کی تفصیل کے تحت اشارہ کر دیں کہ اصل نسخہ کس پبلشر کا ہے۔ غالب کے بے شمار نسخے ہیں۔ اور دوسری کتابوں کے بھی۔ میرے پاس ’چراغ تلے‘ لکھنؤ کی چھپی موجود ہے، شاید مکتنہ جامعہ نئی دہلی نے بھی ہندوستان میں چھاپی ہے۔ اس لئے محض ایک نام سے غلط فہمی یہ بھی ہو سکتی ہے کہ ان کے علاوہ ہم کسی کے کاپی رائٹ کی خلاف ورزی نہیں کر رہے اور محض ان سے اجازت لے لینا ہمارے لئے کھلا لائسینس بن جاتا ہے۔
 
Top