ناز از ایک بار پھر بیک

ناز پری

محفلین
خوش آمدید ناز

باجو پر کوئی پابندی نہیں ہے۔ وہ جب چاہیں واپس آ سکتی ہیں۔ اب یہ خواتین پر منحصر ہے کہ ان کو راضی کر کے واپس لائیں۔

پہلی بات تو یہ کہ باجو آپی سے میری بات صرف یہاں محفل پر ہی ہوتی تھی اس کے علاوہ ہماری بات نہیں ہوتی تھی۔ اب وہ محفل چھوڑ چکی ہیں اس لیے ان سے کوئی رابطہ نہیں ہے اور ویسے بھی میں نئی رکن ہوں جب آپ اور سعود بھائی جیسے پُرانے اراکین نہیں واپس لا سکے تو میں کیسے لا سکتی ہوں ان کامسئلہ کیا ہے مسئلہ حل کیا جائے اور ان کو واپس لایا جاے سب ٹھیک ہو جائے گا انشاءاللہ
 
شمشاد

لائبریرین
باجو کا مسئلہ اُسی وقت حل کر دیا تھا۔ میں تو دل سے چاہتا ہوں کہ وہ واپس آ جائیں۔
 
اچھا میں آپ کو آپی کہوں اور آپ میری بیگم کو :eek:

سوال یہ اٹھتا ہے کہ آپ ہماری ننھی منی سی پری جیسی بٹیا رانی کو آپی کیوں کہتے ہیں؟ ابھی تو عائشہ بٹیا آپ کی جیب کھنگال کر چاکلیٹ کے لئے پیسے اڑانے والی عمر کی ہیں۔ :)
 
mfdarvesh

محفلین
اور پھر میں بھی سیکرٹری بن جاؤں گا :grin:
کنا شوق ہے تینوں منڈیا۔ لگ پتا جائے گا :)

باجو کا مسئلہ اُسی وقت حل کر دیا تھا۔ میں تو دل سے چاہتا ہوں کہ وہ واپس آ جائیں۔
مسئلہ تھا کیا، ہمیں بھی تو بتایا جائے؟

خرم لالہ آپ بڑے ہیں ہم سے:)
کوئی بات نہیں، ادب سے کہتے ہوں گے نا :)
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
باجو کا مسئلہ اُسی وقت حل کر دیا تھا۔ میں تو دل سے چاہتا ہوں کہ وہ واپس آ جائیں۔

آپ نے کیا مسئلہ حل کیا تھا پی ایم میں مجھے بتا سکتے ہیں
باجو آپی سے کل میری بات ہوئی تھی انھوں نے صاف انکار کر دیا ہے آنے سے اور انھوں نے سختی سے مجھے بھی منع کیا ہے کہ میں محفل پر ان کا ذکر نا کیا کروں اور کوئی اور بھی ناکیا کرے اس لیے میں تو اب خاموش ہی رہوں گا
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
میں بھی ویلکم کرلوں۔

ویلکم ناز بھابھی۔

کہاں ہیں جناب آپ کوئی ایس ایم ایس نہیں کوئی رابطہ نہیں خیر تو ہے نا
سوال یہ اٹھتا ہے کہ آپ ہماری ننھی منی سی پری جیسی بٹیا رانی کو آپی کیوں کہتے ہیں؟ ابھی تو عائشہ بٹیا آپ کی جیب کھنگال کر چاکلیٹ کے لئے پیسے اڑانے والی عمر کی ہیں۔ :)
سعود بھائی آپ بھی نا اب چاکلیٹ دینی پڑے گی میں چاکلیٹ لینے کے چکر میں تھا :grin:
خرم لالہ آپ بڑے ہیں ہم سے:)
آپ سے تو میں کبھی بھی بڑا نہیں ہو سکتا جی بے شک لالہ کہتی رہیں:)
خرم تو ہے ہی بڑا لیکن میں تو چھوٹا ہوں ناں۔

جی ہاں آپ بہت چھوٹے ہیں
میرے جتنے تو آپ کے بچے ہیں
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین

mfdarvesh

محفلین
آپ نے کیا مسئلہ حل کیا تھا پی ایم میں مجھے بتا سکتے ہیں
باجو آپی سے کل میری بات ہوئی تھی انھوں نے صاف انکار کر دیا ہے آنے سے اور انھوں نے سختی سے مجھے بھی منع کیا ہے کہ میں محفل پر ان کا ذکر نا کیا کروں اور کوئی اور بھی ناکیا کرے اس لیے میں تو اب خاموش ہی رہوں گا

کہاں بات ہوئی تھی، فیس بک پہ، آئی ڈی تو مجھے پی ایم کریں، بے شک ان سے پوچھ لیں
 
Top