ناردن ایریا آف پاکستان

قیصرانی

لائبریرین
بہت عمدہ تصاویر ہیں۔لیکن اگر جگہ کون سی ہے اور یہ بھی کہ کب کھینچی گئی تھیں، تو مزہ دوبالا ہو جائے گا
 
تیشہ

محفلین
ضبط نے کہا:
بوچھی نے کہا:
:D ض ب ط چلو گے بادلوں کے اس پار ؟ :p
تمھیں میں کچھ عرصے کے لئے وہیں چھوڑ آؤں گی :lol: :lol: کہ آجکل واقعی بڑا ض ب ط ہے ۔ فکر نہ کرو ساتھ لڑائی کے لئے سارہ کو بھی ساتھ چھوڑ آؤں گی۔ :p
نیکی اور پوچھ پوچھ۔ بسم اللہ کریں۔
سامان باندھ لوں کیا‌؟

ہاں باندھ لو ، آپکو تو اوپر ہی چھوڑ آؤں گی :p
اُوپر سے سب کو سنایا کرنا :lol: کمپنی کے لئے سارہ کو ساتھ لے لینا لڑائی میں دل لگا رہے گا ۔ :chalo:
 
عمر سیف

کوئی مسئلہ ہی نہیں۔ جیسے آپ کا حکم
 
جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

سسٹرہمیں توکچھ نظرنہیں آرہاہے توہم کاں کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :?

ولسلام

جاویداقبال
 
Top