تعارف میں ہوں محمد جاوید اختر

تمام دوستوں کا تہ دل سے مشکور ہوں کہ آپ سب نے مجھ ناچیز کو اتنی پزیرائ دی
اللہ تعالی آپ سب کو خوشیوں سے مالامال کرے (آمین)
شمشاد بھائ نے بچے کا نام پوچھا ہے (محمد دانیال اختر)
اس کی تصاویر تو شیئر کرنے کہ کہا ہے
شمشاد بھائ اگر برا نہ منایں تو اس کا طریقہ بتا دیں میں شیئر کر دیتا ہوں
شکریہ
 

شمشاد

لائبریرین
جاوید بھائی آپ کسی بھی فری ہوسٹ سائیٹ جیسے photobucket, tinypic وغیرہ پر تصاویر اپلوڈ کریں۔ پھر وہاں سے اس کا ربط لیکر یہاں چسپاں کر دیں۔ تصویر شیئر ہو جائے گی۔
 
315k5e9.jpg
 

نایاب

لائبریرین
ماشاءاللہ
اللہ تعالی اس سوہنے شہزادے کو سدا اپنی امان میں رکھتے دین و دنیا کی رحمتوں برکتوں سے نوازے آمین
ہیرو ۔۔ کھسہ تو کمال پہنا ہے ۔
 

نایاب

لائبریرین
ماشاءاللہ
اللہ تعالی اس ننھی پری کو سدا اپنی امان میں رکھتے شاہراہ حیات پر اپنی رحمتوں بھری آسانیوں سے نوازے آمین
 

شمشاد

لائبریرین
جاوید بھائی وہ تو تصویر لگانے سے ہی لگ رہا ہے کہ بٹیا ہے۔ لیکن اس کا نام کیا ہے، کون سی کلاس میں پڑھتی ہے؟
 

اشتیاق علی

لائبریرین
اردو محفل میں تہہ دل سے خوش آمدید۔ امید ہے کہ آپ کے ساتھ یہاں اچھا وقت گزرے گا اور آپ سے سیکھنے کا موقع ملے گا۔
 
Top