نیا گانا جو سونو نگم نے گایا ہے وہ بھی سنا ہوگا آپ نے۔
رفیع اور سونو نگم کا مقابلہ کرنا ایسا ہے کہ جیسے جاپان میڈ ہونڈا اکارڈ اور پاکستان میں اسمبلڈ ہونڈا سٹینیا گانا جو سونو نگم نے گایا ہے وہ بھی سنا ہوگا آپ نے۔
میں نے تو صرف جانکاری کی غرض سے پوچھا تھا۔۔۔رفیع اور سونو نگم کا مقابلہ کرنا ایسا ہے کہ جیسے جاپان میڈ ہونڈا اکارڈ اور پاکستان میں اسمبلڈ ہونڈا سٹی