میں آؤں

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
وہ تو شہد کا چھتا تھا۔ بھڑوں کی باری ابھی ۔۔۔۔۔۔
اللہ اللہ۔۔۔
بھڑوں کو بھی چھیڑ کر دکھائیں کیا؟
لیکن یہ تو بتا دیں کہ بھڑیں زیادہ خطرناک ہیں کیا شہد کی مکھیوں سے یا برابر برابر ہیں۔ اب کی بار وصیت لکھوا لینی چاہئے نا۔
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
اللہ اللہ۔۔۔
بھڑوں کو بھی چھیڑ کر دکھائیں کیا؟
لیکن یہ تو بتا دیں کہ بھڑیں زیادہ خطرناک ہیں کیا شہد کی مکھیوں سے یا برابر برابر ہیں۔ اب کی بار وصیت لکھوا لینی چاہئے نا۔
اللّٰہ پاک کرم فرمائے
 
زیک

مسافر
یقین نہ کرنے کی کوئی وجہ بنتی ہی نہیں۔ ایسا ہی ہوا تھا۔
آپ کو علم نہ تھا کہ آپ کو الرجی ہے؟

بھڑیں زیادہ خطرناک ہیں کیا شہد کی مکھیوں سے یا برابر برابر ہیں۔
واسپس سب سے زیادہ خطرناک ہیں لیکن آپ کا معاملہ الرجی کا لگتا ہے۔ یہ تو ڈاکٹر ہی بتا سکتے ہیں کہ کس کس کے ڈنگ سے
 
سید عاطف علی

لائبریرین
لیکن یہ تو بتا دیں کہ بھڑیں زیادہ خطرناک ہیں کیا شہد کی مکھیوں سے یا برابر برابر ہیں۔ اب کی بار وصیت لکھوا لینی چاہئے نا۔
تتیے ۔ زیادہ درد ناک ہوتے ہیں ۔ کیوں کہ بڑے ہوتے ہیں ۔ البتہ الرجی ری ایکشن ہر شخص کا الگ ہوتا ہے جو اہم ہو سکتا ہے ۔
ان میں خطرنا ک تو عموما کوئی نہیں ہوتا۔
 
Top