میں ، بوچھی آپی اور محب علوی

تیشہ

محفلین
ہا ہا ہا اچھا آپ محب سے کبھی نہیں ملی حسن علوی سے ملی ہیں پھر وہ خواب میں حسن علوی ہی ہوں گے کیوں کے محب سے تو میں بھی نہیں‌ملا:grin: اور میں نے پڑھا بھی حسن علوی صاحب کے بارے میں‌ہو گا جن کو آپ نے مٹھائی بھی دی تھی ہے نا وہی ہے نا حسن علوی یا پھر خواب میں علوی ہی ہونگے محب نہیں‌ہونگے اب آپ ہی بتاو مجھے کیسے پتہ چلتا کے محب اور علوی میں‌فرق میں نے تو دونوں کو نہیں‌دیکھا نا :grin: خواب میں ہم سیر کر رہے تھے پتہ نہیں‌کون سا سمندر تھا ویسے میں نے کبھی سمندر نہیں‌دیکھا دریا ہی دیکھا ہے

یہ رہا حسن ، مناہل ، اور میں ،
hasanbajo.jpg

اب تم حسن کو دیکھنا خواب میں ،
 
لو بھائی خرم ریکارڈ‌ درست کر لو اور آئندہ صحیح بندے کو خواب میں صحیح‌ طرح سے دیکھنا اور سمجھ نہ آئے تو پوچھ لیتے ہیں غلط سبق سنانے کی بجائے ;)
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
وہ حسن علوی ہے ، جسکو میں مٹھائی دے کر آئی تھی عید کے روز ، محب کا کزن ہے ، محب علوی نہیں ہے ،
آپ بھی نا خواب تو دیکھ لیتے ہو مگر یہ پتا ہی نہیں ہوتا خواب میں آیا کون ہے ۔ :confused:
ہا ہا ہا کیا کرؤں اگر خواب میں‌شکل آپ کی آئے اور آپ اپنا تعارف تعبیر کہہ کر کروائں تو پھر میں‌کیا کر سکتا ہوں خیر اب تو پتہ چل گیا ہے نا آئندہ سے پوچھ لیا کروں گا
خرم تم نے مجھے بھی شروع میں چکرا کر رکھ دیا تھا شکر ہے آخر میں حسن علوی تک پہنچ گئے ویسے ہماری ایم ایس این پر بات ہوئی ہے تمہیں یاد ہے۔
ہا ہا ہا محب بھائی کیا کیا جائے سمجھ ہی نہیں‌لگتی بے وقوف جو ہوں جی ہاں یاد ہے ایک یا دو بار محتصر سی
میں خود کنفیوز ہوگئی تھی میں محب کو کب ملی ہوں ۔، اور محفل پر کدھر سے خرم نے پڑھ لیا ہے ۔

:)

جی میں نے حسن کو ہی دیکھا تھا اب یاد آیا ہے:grin:
 
تیشہ

محفلین
ہا ہا ہا کیا کرؤں اگر خواب میں‌شکل آپ کی آئے اور آپ اپنا تعارف تعبیر کہہ کر کروائں تو پھر میں‌کیا کر سکتا ہوں خیر اب تو پتہ چل گیا ہے نا آئندہ سے پوچھ لیا کروں گا

ہا ہا ہا محب بھائی کیا کیا جائے سمجھ ہی نہیں‌لگتی بے وقوف جو ہوں جی ہاں یاد ہے ایک یا دو بار محتصر سی

جی میں نے حسن کو ہی دیکھا تھا اب یاد آیا ہے:grin:

شکل دیکھکر یاد آیا ہے کیا ؟ :grin:
 
ماوراء

محفلین
یہاں خوابوں کی بات ہو رہی ہے۔ تو رات کو مجھے بھی ایک خواب آیا۔۔ سوچا میں بھی لکھ آؤں۔:grin:

اب بس نبیل بھائی یہاں نہ آ جائیں۔۔۔

نبیل بھائی نے مجھے ایوارڈز گرافکس کا کام سونپا ہوا ہے۔ بس وہی دماغ میں گھسا ہوا ہے کہ رات کو خواب میں بھی۔۔۔

نبیل بھائی کا گھر میرے گھر کے سامنے ہی ہوتا ہے۔ میں دوسری منزل سے کمرے کی کھڑکی سے دیکھتی ہوں کہ نبیل بھائی ہمارے گھر کے گیٹ کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ مجھے سمجھ آ جاتی ہے، کہ بس اب گرافکس کے بارے میں پوچھ گچھ ہونی ہے۔ میں نیچے کسی کو آواز دیتی ہوں کہ جو بھی گیٹ کھولنے جائے وہ کہہ دے کہ میں گھر پر نہیں ہوں۔:grin: میں کھڑکی سے دیکھتی رہتی ہوں کہ نبیل بھائی اب جاتے ہیں یا نہیں۔۔اگر تو اپنے گھر گئے تو کچھ دیر بعد پھر آ جائیں گے کہ ماوراء کیا بنا گرافکس کا۔۔۔لیکن نبیل بھائی بس سٹاپ کی طرف بڑھ جاتے ہیں۔ میں کہتی ہوں کہ نبیل بھائی کام سے یا پر چلے گئے ہیں۔ اب خیر ہے۔:grin:
بس اس کے بعد آنکھ کھلی تو امی کہہ رہی تھیں کہ بس کرو۔۔ اب اٹھ جاؤ۔۔کتنا سونا ہے۔ :( اب اگر خواب میں گرافکس مکمل ہو جاتے تو بھی کوئی بات تھی۔۔۔:(

:confused:

یہ کیسا خواب ہے ۔ ؟ خواب ہی تھا کہ سوچوں میں گمُ تھی ۔؟ :rolleyes: کام کی دہشت تھی کہ نبیل کی تھی ؟
 
Top