میک آپریٹنگ سسٹم کلاسک 7 کیلئے عربی لینگویج کٹ

السلام علیکم دوستوں امید ہے کہ سب خیریت سے ہونگے۔
میرے ایک دوست کے پاس کلاسک میکنتاش سسٹم ہے جسمیں میک آپریٹنگ سسٹم کلاسک 7.5 انسٹال ہے میرے وہ دوست کمپوزر ہے اب مسئلہ یہ ہے کہ انکے میکنتاش کا پرنٹر خراب ہوچکا ہے اور آجکل پرانے زمانے کے میکنتاش پرنٹر نہیں ملتے میرے دوست کی کمپوز شدہ فائلز الناشر المکتبی نام کے پروگرام میں کی ہوئی ہے میں نے نیٹ پر تحقیق کی تو پتہ چلا کہ میک کا پرانا کلاسک آپرینٹنگ سسٹم کو ونڈوز پر ویرچول کے ذریعے چلایا جاسکتا ہے اور پھر میک آپریٹنگ سسٹم ورچول اور ہوسٹ ونڈوز کے درمیان نیٹ ورکنگ کے ذریعے پرنٹر شیئر کیا جاسکتا ہے تھوڑی سی محنت کے بعد میں یہ کام کرنے میں کامیاب ہوا ہوں لیکن مجھے اب میک آپرینٹنگ سسٹم کلاسک 7.5 کیلئے عربی لینگویج کٹ نہیں مل رہا ہے جسمیں الناشر المکتبی سمیت عربی ، اردو، فارسی کے فونٹس اور کیبورڈز ہے کیا کسی دوست نے کبھی میکنتاش 7.5 کلاسک آپرینٹنگ سسٹم کو استعمال کیا ہے اور کیا کوئی دوست بتاسکتا ہے کہ میں اسکا عربی لینگویج کٹ کہاں سے ڈاونلوڈ کرسکتا ہوں مجھے آپ دوستوں کے مشوروں کا شد ت سے انتظار رہے گا
والسلام
نوٹ: میکنتاش کا کلاسک آپریٹنگ سسٹم 7.5 اب ایپل کی طرف سے فری ریلیز ہوچکا ہے اسلئے یہ پوسٹ غیر قانونی کے ذمرے میں نہیں آتی
 
dxbgraphics

محفلین

سلام علیکم۔ مجید رورہ سنگہ یے
 
وعلیکم السلام
ستاسو دعاگانی دی رورہ چہ وزگار وی نو بیا لگ میسنجر باندی آنلائن راشہ زما درسرہ لگ کار وہ
والسلام
 
لگتا ہے اس دھاگہ کو احباب نے نظر انداز کردیا ہے ۔
الف عین صاحب کیا آپ ان پروگرام اور کٹس کے بارے میں کچھ بتاسکتے ہیں ؟
 
Top