بنت آدم
محفلین
ضرور کریں، آخر سلاد اور چٹنی کے بغیر کھانے کا کیا مزہ آئے گا۔
ضرور کریں، آخر سلاد اور چٹنی کے بغیر کھانے کا کیا مزہ آئے گا۔
یعنی میں ٹاپکس لگانے سے اجتناب برتوں
معلوم نہیں یہ بناتین آدم سیدھی سادی بات کا دوسرا مطلب کیوں نکال لیتی ہیں۔ بہرحال سعود بھائی نے وضاحت دے دی ہے۔
تو پھر اب کیا کھلا رہی ہیں؟
عبد اللہ بھائی آپ یوں ہوا دیں گے پھر تو فونٹ سے بھری دیگ ہمارے سر پر آ گرے گی۔ اور پھر نہ آپ کچھ کھا سکیں گے نہ ہی ہم۔
ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا
اوہ میرے خدا۔۔۔۔۔۔ عبد اللہ بھائی جلدی بتائیں رشوت کے طور پر ہم آپ کو کیا پیش کریں؟
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر
کس خوشی میں راات گئی باات گئی معمالہ بھی سلوو ہو گئا تھا