اظہرالحق
محفلین
1972 کے اولمپک میںاسرائیلی کھلاڑیوں کے مبینہ قتل اور اسکے انتقام پر مشہور ہدایتکار اسٹیون اسپیل برگ کی نئی فلم “میونخ“ ہے جو ایک تو شوٹ کافی چھپا کر کی گئی اور اسکی ریلیز پر کافی سارے اعترازات ہیں ، سپیل برگ نے اسے بیلنس رکھنے کی کوشش کی ہے مگر اسکا واضح جھکاؤ اسرائیل کی طرف ہے
مزید تفصیلات یہاں پر ۔ ۔ ۔
http://www.munichmovie.com
http://www.imdb.com/title/tt0408306/combined
اور دسمبر 12 کے TIMES میگزین میں بھی کافی مواد ہے اسکے متعلق
مزید تفصیلات یہاں پر ۔ ۔ ۔
http://www.munichmovie.com
http://www.imdb.com/title/tt0408306/combined
اور دسمبر 12 کے TIMES میگزین میں بھی کافی مواد ہے اسکے متعلق