میرے مُحسنوں کو خبر کرو!

ہما

محفلین
meraymohsinoru9.gif
 

ظفری

لائبریرین
بہت خوب ۔۔۔ آپ کی غزل اوراب یہ نظم بھی بہت اچھی ہے ۔
ویسے آپ کو کہاں خبر کرنی ہے کہ آپ کے ان دونوں تخلیقات میں اس کی بہت تکرار ہے :wink: ۔
 

ہما

محفلین
بُہت احسان رکھتے ہیں
ہم بے رنگ جیون پر۔۔۔۔۔
بس اُنہی کا ذکر احساس نے الفاظ میں پرو دیا۔۔
بہر کیف تعریف اور سوال کا شکریہ:)
 
Top