غلام علی میرے شوق دا نئیں اعتبار تینوں - غلام علی

زونی

محفلین

زبردست ،بہت مزا آیا ،غلام علی از دا بیسٹ غزل سنگر، بہت شکریہ فرخ بھائی:)
 

زونی

محفلین
ارے پھر وہی، زونی بڑی ہو جاؤ - غلام علی بیسٹ نہیں‌ہے- غزل کی گائیکی میں مہدی حسن اور فریدہ خانم سے بڑھ کر کوئی نہیں‌- :)






یارب وہ نہ سمجھے ہیں نہ سمجھیں گے میری بات:grin:

فریدہ خانم اور مہدی حسن بلاشہ بیسٹ کہلاتے ہیں اور ہیں بھی لیکن مجھے غلام علی کا سٹائل زیادہ پسند ھے اسی لئے کہا تھا فرّخ بھائی اور بڑی ہونے کے چانسز تو اب ختم ہو چکے ہیں;)
 

خوشی

محفلین
ویڈیو تو اوپن ہی نہیں ہوئی ، غلام علی اچھا گاتے ھیں مگر غزل گائیکی میں جو مقام مہدی حسن کو حاصل ھے اس کا مقابلہ کوئی نہیں کر سکتا
 

فرخ منظور

لائبریرین
ویڈیو تو اوپن ہی نہیں ہوئی ، غلام علی اچھا گاتے ھیں مگر غزل گائیکی میں جو مقام مہدی حسن کو حاصل ھے اس کا مقابلہ کوئی نہیں کر سکتا

بہت شکریہ خوشی صاحبہ۔ آپ نے بالکل درست فرمایا۔ جو مقام مہدی حسن کو حاصل ہے غلام علی اس کے کبھی پاس سے بھی نہیں گزرے۔ :) مجھے بھی غلام علی کی صرف چند آئٹمز ہی پسند ہیں جن میں سے ایک یہ بھی ہے۔ میں نے لنک درست کر دیے ہیں آپ دوبارہ دیکھ لیجیے۔ اسی غزل کا ایک فلمی لنک بھی شامل کیا ہے۔
 

کاشفی

محفلین
ویڈیو تو اوپن ہی نہیں ہوئی ، غلام علی اچھا گاتے ھیں مگر غزل گائیکی میں جو مقام مہدی حسن کو حاصل ھے اس کا مقابلہ کوئی نہیں کر سکتا

خوشی جی مینو آپ کی بات کا اعتبار ہے۔۔آپ سچی دس رہی ہیں۔۔۔۔ مہدی حسن کی کیا ہی بات ہے۔۔
 
Top