میرےباغ کے پھول بوٹے

زیک

مسافر
اور کیمرہ کونسا ہے یعنی باڈی؟
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/آپ-کا-کیمرہ.9135/page-9#post-1538610
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/آپ-کا-کیمرہ.9135/page-5#post-891065
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/آپ-کا-کیمرہ.9135/#post-196235

کبھی کبھی جی چاہتا ہے کہ ہر پوسٹ کا جواب اپنی کسی پرانی پوسٹ کے لنک سے دوں کہ ثابت ہو سکے کہ دنیا میں کچھ بھی نیا نہیں ہے
 
arifkarim بھائی میں تو سمجھا شائد زیک بھائی کا شک دور کرنے کے لئے اپنا" بوٹا" دکھا دیا۔بہرکیف یہ بھی پیارے ہیں"پھول"۔:rolleyes:
اگلی شادی پر آپکو باقاعدہ شادی کارڈ بھیج کر بلواؤں گا۔ انشاءاللہ۔
اگلی شادی:sneaky: آپ کپتان خان ہو یا خادم اعلیٰ شریف;)۔
 
آخری تدوین:

arifkarim

معطل
arifkarim بھائی میں تو سمجھا شائد زیک بھائی کا شک دور کرنے کے لئے اپنا" بوٹا" دکھا دیا۔بہرکیف یہ بھی پیارے ہیں"پھول"۔:rolleyes:

اگلی شادی:sneaky: آپ کپتان خان ہو یا خادم اعلیٰ شریف;)۔
دنیا میں پہلے ہی 7 ارب انسانی پھول بوٹے موجود ہیں۔ مجھے ان میں بلاوجہ اضافہ کرنے کی حاجت نہیں ہے فی الحال :)
 

شہزاد وحید

محفلین
کیا یہ بھی 21 پکسل اور ایس ایل آر ہے؟ :)
16 میگا پکزل ہے۔ اور اچھی خاصی ٹھیک ٹھاک تصویر لیتا ہے۔ میں اب کبھی سیر پروگرام پر الگ سے ڈیجیٹل کیمرا نہیں لے جاتا۔ کچھ دن پہلے جو بہاولپور گیا تھا تو وہاں کے نور محل کی اپنے LG G4 کیمرا سے ہی تصاویر بنائی تھیں۔

SfS45Gw.jpg
 
Top