میری پسندیدہ نعت رسولﷺ

حاتم راجپوت

لائبریرین
آپ سب احباب نے کئی دفعہ مختلف نعوتِ رسول ﷺ تو سنیں ہی ہوں گی۔ وہ نعوتِ رسول ﷺ جو آپ کو سب سے زیادہ پسند ہیں انہیں اس دھاگے میں شریک محفل کیجئے۔ آپ نعت کو تحریری یا آڈیو اور وڈیو کی شکل میں بھی شریکِ محفل کر سکتے ہیں۔
 

حاتم راجپوت

لائبریرین
تو سب سے پہلے میں ہی بسم اللہ کرتا ہوں۔ آج کل ایک نعت جو نعت خواں میر حسن میر پڑھ رہے ہیں وہ مجھے بہت ہی پسند آ رہی ہے۔ نعت کے اشعار تو غضب ہیں ہی لیکن میر صاحب کی آواز کی بھی کیا کہنے۔

یا محمدﷺ
 
Top