میری بیٹی کی تصاویر

جاویداقبال

محفلین
http://s811.photobucket.com/albums/zz32/javediqbal2/

IMG0005A.jpg
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،
یہ کیاہوا؟ یہاں پرتوٹیگ ہی آگياتصویرکہاں گئي؟
یہ تصویروالاٹیگ میراچل نہیں رہاہےکیاوجہ ہے؟

والسلام
جاویداقبال
 

شاہ حسین

محفلین
جاوید صاحب میری ناقص عقل کے مطابق عام یوزر کی پہنچ سے دور ہے اس کو دیکھنے کے لئے رجسٹرڈ ہونا ضروری ہو گا اس سمت ذرا نظر کر کے دیکھیں ۔

اور آپ کے شروع کردہ موضع میں تصویر کا کوئی لنک بھی نہیں ہے ۔

بس ایک یہ
post_myspace_icon.gif
ہے اس میں
post_myspace_icon.gif
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،

بھائی نبیل، میرا تصویرآپ لوڈوالا ٹیگ کام نہیں کررہاہے۔ مہربانی کرکےاس کوآن کردیں شکریہ (شکریہ)

والسلام
جاویداقبال
 

خوشی

محفلین
ماشا اللہ بہت پیاری بچی ہے اللہ اسے اپنی حفاظت میں رکھے اور ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے
 

فہیم

لائبریرین
IMG0024A.jpg


IMG0023A.jpg


IMG0022A.jpg





لیجئے جاوید بھائی میں نے تھوڑی مدد کردی آپ کی:)

ماشاءاللہ بہت پیاری بچی ہے۔
اللہ پاک اسے نظر بد سے محفوظ رکھے اور اس کے نصیب اچھے کرے۔۔ آمین
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،

شکریہ فہیم بھائی،
(آمین ثم آمین) خوشی بہن نیک دعاؤں کاشکریہ ، فہیم بھائي آّپکابھی شکریہ۔

والسلام
جاویداقبال
 

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
محترم جاوید اقبال بھائی
ماشااللہ
چشم بد دور
بہت پیاری اور معصوم سی ہے بٹیا رانی ۔
اللہ تعالی نصیب اچھا کرے ۔ دین و دنیا کی رحمتوں بھری کامیابیوں سے نوازے آمین۔
نایاب
 

طالوت

محفلین
خدا صالح کرے ، بچے کب خوبصورت نہیں ہوتے مگر مسکان تو بالکل گڑیا جیسی معلوم ہوتی ہے ۔۔ چہرے پر کوفت کے آثار ہیں کیا زور زبردستی کر کے تصاویر لیں تھیں ۔۔
وسلام
 

خرم

محفلین
ماشاء اللہ۔ اللہ کریم اسے تمام عمر اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھیں اور یہ تو خود بھی رحمتوں بھری مسکان ہیں ماشاء اللہ۔
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،

ماشاء اللہ۔ اللہ کریم اسے تمام عمر اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھیں اور یہ تو خود بھی رحمتوں بھری مسکان ہیں ماشاء اللہ۔

آمین ثم آمین خرم بھائي نیک دعاؤں کابہت بہت شکریہ۔


والسلام
جاویداقبال
 
Top