میری اٹلی روانگی ،

قیصرانی

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
کوئی بات نہیں ، ضروری نہیں ہوتا کہ والدین سے ہی فنانس لیا جائے ۔ جب کام کریں گے تب اپنی کمائی سے آپ کہیں بھی آ جا سکتے ہیں ، اور مزہ بھی اپنے پیسیوں سے ہیں ،
باجو ابھی برطانیہ، پاکستان اور بنگلہ دیش کے ٹرپ اپنے ہی پیسوں سے ہو رہے ہیں۔ والدین سے تو پیسے لینا کب سے چھوڑ دیا تھا :(
قیصرانی
 
تیلے شاہ

محفلین
بوچھی نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
بوچھی نے کہا:
میں اٹلی جارہی ہوں ، ہے کوئی جو جانا چاہے ۔ ؟ :p
باجو جی، ابھی تو آپ کے پاس آنا ہے، پھر بنگلہ دیش اور پاکستان جانا ہے، تو میرے تو ابا جی بھی ابھی زندہ نہیں‌ہیں‌ :( کہ میرا ٹرپ فنانس کر سکیں

نہیں باجو اپنے پیسوں میں تو بالکل مزہ نہیں آتا
مجھے تو ابو سے پیسے لے کع خرچ کرنے میں بہت مزہ آتا ہے
کیوں کے واپسی پر ڈانٹ کی پکی امید ہوتی ہے
مجھے یاد ہے ابو کر دفعہ پیسے بھی دیتے تھے اور ساتھ میں فرماتے تھے
“الو کے پٹھے کو جتنے پیسے دو کم ہیں
جب خود کمائے گا تب پتہ چلے گا“۔۔۔
 
تیشہ

اچھی بات ہے نہ ۔ اپنے پیسے کا اپنا ہی مزہ ہوتا ہے ۔
چاہے امی ابو سے لیا جائے یا بہن بھائی سے ۔ سر پر اک برڈن رہتا ہے اور سوچ سوچ خرچنا پڑتا ہے بعد میں باتیں سننی پڑیں کہ ابھی تو اتنے دیئے تھے کدھر لگائے وغیرہ ،
اپنی کمائی تو پھر جیسے جب دل چاہے بندہ لگائے ۔ کوئی پوچھنے والا تو نہیں نہ ،
بنگلہ دیش میں کیا کرنے گئے؟ :roll:
 
تیشہ

محفلین
تیلے شاہ نے کہا:
بوچھی نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
بوچھی نے کہا:
میں اٹلی جارہی ہوں ، ہے کوئی جو جانا چاہے ۔ ؟ :p
باجو جی، ابھی تو آپ کے پاس آنا ہے، پھر بنگلہ دیش اور پاکستان جانا ہے، تو میرے تو ابا جی بھی ابھی زندہ نہیں‌ہیں‌ :( کہ میرا ٹرپ فنانس کر سکیں
قیصرانی

کوئی بات نہیں ، ضروری نہیں ہوتا کہ والدین سے ہی فنانس لیا جائے ۔ جب کام کریں گے تب اپنی کمائی سے آپ کہیں بھی آ جا سکتے ہیں ، اور مزہ بھی اپنے پیسیوں سے ہیں ،
نہیں باجو اپنے پیسوں میں تو بالکل مزہ نہیں آتا
مجھے تو ابو سے پیسے لے کع خرچ کرنے میں بہت مزہ آتا ہے
کیوں کے واپسی پر ڈانٹ کی پکی امید ہوتی ہے
مجھے یاد ہے ابو کر دفعہ پیسے بھی دیتے تھے اور ساتھ میں فرماتے تھے
“الو کے پٹھے کو جتنے پیسے دو کم ہیں
جب خود کمائے گا تب پتہ چلے گا“۔۔۔

:lol: یہ تو بچوُ تب پتا لگے گے جب بیوی آجائے گی گھر ،
پھر لینا اسکو گھمانے پھرانے اور شاپنگ کے لئے پیسے ابو سے ۔ جب تک اکیلے ہو تب تک ملتے رہتے ہیں جیسے ہی گھر بیوی آئی ماں باپ ہاتھ کھینچ لیتے ہیں کہ اپنا کماؤ ، اپنا کھاؤ ،
:p
 
میں جب بھی پاکستان جاتا ہوں ساری کمائی ابو کے ہاتھ پر رکھ دیتا ہوں
اور پھر ان سے لیتا ہوں جب ضرورت ہوتے ہیں
شروع میں تو بنا کچھ کہے مل جاتے ہیں مگر کچھ ٹائم کے بعد کہتے ہیں
“الو دا پٹھہ کداں سمجھ آسی آ کجھ تاں عقل کر“
یعنی کے تم کب سمجھو گے
کچھ تو عقل سے کام لو
پچھلی دفعہ تو پکا پکا انکار کر دیا کے جاؤ کچھ نہیں دیتا
پھع مجھے یاروں سے ادھار لے کر کام چلانا پڑا۔۔۔۔۔۔ :oops:
 
مجھے تو ابھی سے آپ پر ترس آرہا ہے، شادی کے بعد کیا کریں‌گے ویسے؟

نہیں ترس کھانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے
مجھے خود کو اچھا لگتا ہے ابو سے پیسے لینے
شاید آپکو عجیب لگے
مگر مجھے مزہ آتا ہے
8)
 
یار ایک تو آپ بات کو سمجھتے نہیں ہو۔ میرا سوال یہ تھا کہ شادی کے بعد پیسے بھابی کو دیں گے کہ ابو کو؟ تو ظاہر ہے کہ آپ کو سوچنا تو پڑے گا ہی
قیصرانی
 
شمشاد

لائبریرین
شاہ جی آئندہ جب پیسے لیں تو تھوڑے زیادہ لے لیجیئے گا، میرا بھی کام بن جائے گا۔
 
شمشاد

لائبریرین
قیصرانی نے کہا:
تیلے شاہ نے کہا:
نہیں ترس کھانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے
مجھے خود کو اچھا لگتا ہے ابو سے پیسے لینے
شاید آپکو عجیب لگے
مگر مجھے مزہ آتا ہے
8)
یار ایک تو آپ بات کو سمجھتے نہیں ہو۔ میرا سوال یہ تھا کہ شادی کے بعد پیسے بھابی کو دیں گے کہ ابو کو؟ تو ظاہر ہے کہ آپ کو سوچنا تو پڑے گا ہی
قیصرانی

شاہ جی کیا آپ کے ہاں شادی کے بعد پیسے میرا مطلب ہے تنخواہ بیوی کو دیتے ہیں؟
 
تیشہ

محفلین
:p دینی تو بیوی کو ہی ہے بعد میں ، نہ دی تو جائے گے کہاں کو ؟ لوٹ کر گھر ہی کو آتے ہیں نہ ؟ :lol:

آدھی بیوی کو دینی چاہئے اور آدھی گھر والوں کو ،
مگر بیلینس قائم ہونا چاہئیے۔ بے انصافی نہ ہو کسی کے ساتھ بھی ۔
 
ویلکم بیک باجو
 
تیلے شاہ

محفلین
شمشاد نے کہا:

جی نہیں اس قسم کا کوئی رواج نہیں ہے بیوی کے ہاتھ پر تنخواہ رکھ دی تو وہ روز کہے گی
کل تو 100 ریال دئیے تھے کیا ان کا ۔۔۔۔۔۔ :evil:
اس لیے بیگم کے ساتھ اس قسم کی کوئی گپ شپ نہیں ہے
:wink:
 
تیلے شاہ

محفلین
بوچھی نے کہا:
:p دینی تو بیوی کو ہی ہے بعد میں ، نہ دی تو جائے گے کہاں کو ؟ لوٹ کر گھر ہی کو آتے ہیں نہ ؟ :lol:

آدھی بیوی کو دینی چاہئے اور آدھی گھر والوں کو ،
مگر بیلینس قائم ہونا چاہئیے۔ بے انصافی نہ ہو کسی کے ساتھ بھی ۔
اوں ہنہ بیوی بیچاری کے سر پر اور بہت ساری ذمہ داریاں ہوتی ہیں تو یہ پیسے سنبھالنے کی ایک اور زمہ داری
اس بیچاری پر کیوں ڈالیں کچھ تو ہمارا بھی حق بنتا ہے۔۔۔۔۔۔ :wink:
 
سارہ خان

واہ جی واہ کیا بات ہے آپ کی ۔۔۔۔بڑا خیال ہے آپ کو ۔۔ابھی سے ۔۔۔بلکل صحیح والے شوہر بنیں گے آپ ۔۔۔ :wink: :p
 
شمشاد

لائبریرین
یہ صحیح کہا کہ وہ پیسے سنبھالے گی کہ گھر سنبھالے گی کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ سنبھالے گی، اب اکیلی جان کیا کیا کرئے گی۔ تو بہتر ہے پیسے بندہ خود سنبھالے باقی وہ خود دیکھ لے۔ ویسے شاہ جی ہوتا اس کے الٹ ہی ہے، شروع کے چاؤ چونچلے بھی تو اٹھانے ہوتے ہیں۔ :wink:
 
Top