میری اردو محفل

بنت شبیر

محفلین
ایسے کیسے ہو سکتا ہے عائشہ بہنا۔ نور تو کسی سے خاموش ہی نہیں ہوتی میری پاس آتی ہے تو خاموش ہوتی ہے اور یہ تو میڈم صاحبہ بہانے بناتی رہتی ہیں سہیلیوں کو گھنٹوں گھنٹوں فون پر باتیں سناتی رہتی ہیں اور اردو محفل پر آنے کے لیے بہانے:D
عائشہ عزیز ان سے پوچھو کہ نور سحر روتی کب ہے جو یہ اس کو چپ کرواتے ہیں اور میرے پاس کون سا موبائل ہے جس سے میں گھنٹو ں گھنٹوں بات کرتی ہوں۔
جی جناب سحر تو اتنی پیاری بچی ہے کے وہ نا تو روتی ہے اور نا تنگ کرتی ہے تو آپ دونوں اس پر الزام کیوں لگارہے ہیں اور اپنی تعریفیں کررہے ہیں:)
 
Top