سید عمران
محفلین
ہم اور انہیں بلائیں۔۔۔اب جب آپ نے عدنان بھائی کو بلا ہی لیا ہے، تو سمجھ آ ہی جائے گی۔
یعنی آ بیل مجھے مار۔۔۔
مرے ایسے تو برے حالات نہیں!!!
ہم اور انہیں بلائیں۔۔۔اب جب آپ نے عدنان بھائی کو بلا ہی لیا ہے، تو سمجھ آ ہی جائے گی۔
ہمارے بغیر آپ کا محفل پر گزارا بھی نہیں ،ہم اور انہیں بلائیں۔۔۔
یعنی آ بیل مجھے مار۔۔۔
مرے ایسے تو برے حالات نہیں!!!
گویا عدنان بھائی کو آپ نے "بیل" کہہ دیا۔ہم اور انہیں بلائیں۔۔۔
یعنی آ بیل مجھے مار۔۔۔
مرے ایسے تو برے حالات نہیں!!!
الحمد للہ !یہ سب محفلین کی محبتیں ہیں ۔گویا عدنان بھائی کو آپ نے "بیل" کہہ دیا۔
سید صاحب واقعی عدنان بھائی سے محبت کرتے ہیں میں خود اس بات کا گواہ ہوں ۔واہ عدنان بھائی۔۔۔
بڑا ظرف ہے آپ کا۔۔۔
ہم لوگ آپ کو کچھ کچھ کہتے ہیں لیکن آپ اعلیٰ ظرفی سے مسکراتے رہتے ہیں۔۔۔
ویسے ہم بھی یہ محبتیں ہی نچھاور کرتے ہیں۔۔۔
ورنہ کسی اور سے کچھ کہتے ہیں بھلا!!!
کہاں دیکھ لیا؟؟؟سید صاحب واقعی عدنان بھائی سے محبت کرتے ہیں میں خود اس بات کا گواہ ہوں ۔
دیکھا نہیں پڑھا تھا، میسیج تھا آپ کا۔کہاں دیکھ لیا؟؟؟
لو قدر کرلو عدنان بھائی ہماری!!!دیکھا نہیں پڑھا تھا، میسیج تھا آپ کا۔
آپ کی اس بات پر ہمارا دل توچاہا کے اپنے جذبات کے اظہار کےلیے وہ والی ایموجی کا استعمال کریں مگر آپ کی ناراضی کے ڈر سے ہم اس سے ہی کام چلا لیتے ہیں ۔لو قدر کرلو عدنان بھائی ہماری!!!
خبردار اگر اس ایموجی کا کبھی نام بھی لیا تو۔۔۔آپ کی اس بات پر ہمارا دل توچاہا کے اپنے جذبات کے اظہار کےلیے وہ والی ایموجی کا استعمال کریں مگر آپ کی ناراضی کے ڈر سے ہم اس سے ہی کام چلا لیتے ہیں ۔
خبردار اگر اس ایموجی کا کبھی نام بھی لیا تو۔۔۔
اس ایموجی کو ہٹا کیوں نہیں دیتی انتظامیہ؟؟؟
سیلف کنٹرول کی تربیت کے سلسلے میںاس ایموجی کو ہٹا کیوں نہیں دیتی انتظامیہ؟؟؟
قدر کرنے کا آپ یہ مطلب سمجھے ہیں کیا؟؟؟آپ کی اس بات پر ہمارا دل توچاہا کے اپنے جذبات کے اظہار کےلیے وہ والی ایموجی کا استعمال کریں مگر آپ کی ناراضی کے ڈر سے ہم اس سے ہی کام چلا لیتے ہیں ۔
ان دونوں صاحبان کو سمجھا دیں۔۔سیلف کنٹرول کی تربیت کے سلسلے میں
قدر کرنے کا آپ یہ مطلب سمجھے ہیں کیا؟؟؟
اور جو آؤٹ آف کنٹرول ہورہے ہیں ان کا کچھ نہیں سوچا؟؟؟سیلف کنٹرول کی تربیت کے سلسلے میں
عدنان آپ کی بات کا کیوں برا نہیں مناتے، وجہ جاننے کے لیے آج ہی میرے مراسلے کا مطالعہ فرمائیں، کہاں، خود ڈھونڈیئےواہ عدنان بھائی۔۔۔
بڑا ظرف ہے آپ کا۔۔۔
ہم لوگ آپ کو کچھ کچھ کہتے ہیں لیکن آپ اعلیٰ ظرفی سے مسکراتے رہتے ہیں۔۔۔
ویسے ہم بھی یہ محبتیں ہی نچھاور کرتے ہیں۔۔۔
ورنہ کسی اور سے کچھ کہتے ہیں بھلا!!!
صرف میری یا سب کی؟؟؟عدنان آپ کی بات کا کیوں برا نہیں مناتے، وجہ جاننے کے لیے آج ہی میرے مراسلے کا مطالعہ فرمائیں، کہاں، خود ڈھونڈیئے
اب انتظامیہ نے خود کو ارکان محفل کا "ابا حضور" بھی سمجھنا شروع کر دیا ہے؟سیلف کنٹرول کی تربیت کے سلسلے میں