میرا کیفیت نامہ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
آنے سے پہلے بتا دیں تاکہ میں کہیں جانے کا پلان کر سکوں

یہ تو پھر آئیڈیا چرانے والی بات ہوئی! :) :) :)

آپ سمجھے نہیں شاید!
دراصل زیک ایچ اے خان سے بچنا چاہتے ہیں۔ جونہی اُن کے آنے کا کنفرم ہوگا، یہ اِدھر اُدھر ہوجائیں گے۔
 
صائمہ شاہ

محفلین
گویا آپ عارف کریم کو بھی جانتی ہیں جو آپ کی آمد سے قبل ہی معطل ہوگئے تھے۔ :)[/QUOTE
ا
یک اور محترمہ ( جنہیں میں ہمیشہ محترم سمجھتی رہی ) جو معطل ہیں وہ تو جیہ کو بھی جانتی تھیں ماشااللّہ نئے محفلیں سارا ہوم ورک کر کے آتے ہیں ، یہ بھی جانتے ہیں کہ ہر دل عزیز محفلین کون ہیں اور کس کے پاس کتنی کریڈیبیلٹی ہے ۔
 
ویری فنی
یہ جیہ کون ہے؟
 
عثمان

جی ہاں۔ میں تو اسی خوش فہمی میں ہوں کہ ہوسکتا ہے کسی گروہ میں میں بھی مشہور ہوں۔ :)
 
گویا آپ عارف کریم کو بھی جانتی ہیں جو آپ کی آمد سے قبل ہی معطل ہوگئے تھے۔ :)
محفل پہ آپ جیسے لوگوں کی اجارہ داری ہے آپ کے کمنٹس تو صدیوں پرانی کہانیاں بھی کھول رہے ہوتے ہیں یہ تو زیادہ پرانی بات بھی نہیں لگتی:)
یک اور محترمہ ( جنہیں میں ہمیشہ محترم سمجھتی رہی ) جو معطل ہیں وہ تو جیہ کو بھی جانتی تھیں ماشااللّہ نئے محفلیں سارا ہوم ورک کر کے آتے ہیں ، یہ بھی جانتے ہیں کہ ہر دل عزیز محفلین کون ہیں اور کس کے پاس کتنی کریڈیبیلٹی ہے ۔
اس باجی کو بھڑاس نکالنے کے لیے اچھا پلیٹ فارم ملا ہوا ہے:)
 
عثمان

محفلین
محفل پہ آپ جیسے لوگوں کی اجارہ داری ہے آپ کے کمنٹس تو صدیوں پرانی کہانیاں بھی کھول رہے ہوتے ہیں یہ تو زیادہ پرانی بات بھی نہیں لگتی:)
خوشی ہوئی کہ آپ کا مجھ پر مطالعہ کافی وسیع ہے۔ جاری رکھیے۔ مجھے اپنی تعریفیں سننے کا بہت لطف آتا ہے۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top