میرا کام !! ( 3Ds Max , AutoCAD , Corel Draw , Adobe Photoshop & Vray) کا ستعمال کیا گیا !

سید فصیح احمد

لائبریرین
ایک بار ایک آدمی نے مجھے ٹیگ کیے بغیر اپنا آرٹ ورک شئیر کیا، راتوں رات اس کی پوسٹ جل کر خاک ہو گئی۔
ایک مرتبہ ایک خاتون نے اپنی کریئٹیویٹی محفل پر پوسٹ کی لیکن مجھے ٹیگ کرنا بھول گئیں دس راتوں تک ان کو ڈراؤنے خواب آتے رہے اتنے ڈراؤنے کہ وہ سو نہ سکیں۔
ایک بار ایک محفلین نے آرٹ اور کریئٹیویٹی سے متعلق ایک محفلین کی پوسٹ دیکھی لیکن مجھے ٹیگ کر کے مطلع نہیں کیا، ان کا ٹیگنگ اور ریٹنگ کا سسٹم ہی خراب ہو گیا۔
 
بابا جی ہمیں ڈراؤ تو نہیں :eek: ،،، آئندہ ٹیگ مع ایک عدد بکرا حاضر خدمت ہوا کرے گا :) :)
 
نایاب

لائبریرین
اس کا مطلب تھا مجھے ترکیب نہیں چاہیے کیونکہ میں بال کی کھال نہیں اتارتا
عمرانیات کی ترکیب ؟؟؟؟؟؟؟؟
ایکسٹو بلیک زیرو سے شروع ہوتے عمران کے گرد گھومتے جولیا روشی کو ستاتے تنویر کو زخم لگاتے استاد محبوب نرالے عالم کی مثنویوں سے گزرتی ٹی تھری بی کو نچاتی سنگ ہی کی بازیگری تک پہنچتی ہے ۔ مگر ترکیب مکمل نہیں ہوتی جب تک سلیمان کا ذکر نہ ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت دعائیں
 
پاپوش میں لگائی کرن آفتاب کی
جو بات کی خدا کی قسم لاجواب کی
:laugh::laugh::laugh:
 
زیک

مسافر
ایک بار ایک آدمی نے مجھے ٹیگ کیے بغیر اپنا آرٹ ورک شئیر کیا، راتوں رات اس کی پوسٹ جل کر خاک ہو گئی۔
ایک مرتبہ ایک خاتون نے اپنی کریئٹیویٹی محفل پر پوسٹ کی لیکن مجھے ٹیگ کرنا بھول گئیں دس راتوں تک ان کو ڈراؤنے خواب آتے رہے اتنے ڈراؤنے کہ وہ سو نہ سکیں۔
ایک بار ایک محفلین نے آرٹ اور کریئٹیویٹی سے متعلق ایک محفلین کی پوسٹ دیکھی لیکن مجھے ٹیگ کر کے مطلع نہیں کیا، ان کا ٹیگنگ اور ریٹنگ کا سسٹم ہی خراب ہو گیا۔
زبردست کی ریٹنگ دی مگر سکون نہ آیا تو پھر اقتباس بھی لے لیا۔
 
بھلکڑ

لائبریرین
ایک بار ایک آدمی نے مجھے ٹیگ کیے بغیر اپنا آرٹ ورک شئیر کیا، راتوں رات اس کی پوسٹ جل کر خاک ہو گئی۔
ایک مرتبہ ایک خاتون نے اپنی کریئٹیویٹی محفل پر پوسٹ کی لیکن مجھے ٹیگ کرنا بھول گئیں دس راتوں تک ان کو ڈراؤنے خواب آتے رہے اتنے ڈراؤنے کہ وہ سو نہ سکیں۔
ایک بار ایک محفلین نے آرٹ اور کریئٹیویٹی سے متعلق ایک محفلین کی پوسٹ دیکھی لیکن مجھے ٹیگ کر کے مطلع نہیں کیا، ان کا ٹیگنگ اور ریٹنگ کا سسٹم ہی خراب ہو گیا۔
ہاں اور ایک موچی نے آپ کو جوتا فوراََ پالش کر دیا تو رات کو اُس کے گھر نوٹوں کی برسات ہوئی۔
ایک صاحب آپ کی طرف دیکھ مُسکرائے تھے ۔وہ دن اور آج کا دن اُن کی اہلیہ نے اُن کے سامنے چُوں تک نہیں کی!
ایک حسینہ نےمُسکر اکر آپ کو دیکھا ۔اُس دن سے اُس کا مفلوج دھڑ بھی صحیح کام کر رہا ہے!
 
Top