امجد میانداد
محفلین
ماشاٗ اللہ بہت پیارا بالکل پنجاب کے روائیتی گاوٗں کی طرح۔
جی بالکل پانڈوکی یہاں سے قریب ہی ہے۔فیروزپور روڈ کے ایک جانب پانڈوکی ہے جبکہ دوسری جانب سرائچ سمجھ لیں۔زبردست تصاویر
میں 2 سال قبل اسی ایریا میں ڈیوٹی دے چکا ہوں یہاں سے کچھ دور پانڈکی نام کا گاؤں ہے نا جہاں بابا بھُلے شاہ کے والد کا مزار ہے
اس علاقے میں غالب اکثریت میئو برادری کی ہے
اور بیک سائٹ میں مکان بھی بنایا جا ریا ھےواپڈا کا اہلکار بجلی ٹھیک کرتے ہوئے
جی بالکل درست پہچانا آپ نےاور بیک سائٹ میں مکان بھی بنایا جا ریا ھے