تعارف میرا نام نوشاب ہے

نکتہ ور

محفلین
میری طرف سے بھی خوش آمدید

ہمارے نام کا مطلب ہے کہ ’’نوجوان‘‘
اگر ’’ب‘‘ ہٹا دیں تو صرف ’’نوشا ‘‘رہ جاتا ہے مطلب ’’دلہا‘‘ جسے بنے ہوئے ہمیں نو سال ہوچکے ہیں
اور اگر ’’شا ‘‘بھی ہٹا دیں تو صرف ’’نو ‘‘ رہ جاتا ہے نو (نتھنگ ) مطلب کچھ نہیں
آپ کے نام سے کچھ ہٹانے کی بجائے آخر پر ہ لگا دیں تو؟
 

نوشاب

محفلین
شکریہ
رحمانی بھائی اآپ نے تو میرے نام کے بارے میں بہت کچھ بتا دیا اتنی معلومات تو مجھے بھی نہیں تھیں دوبا رہ بہت شکریہ
 

نوشاب

محفلین
ایک اور سوال محسن بھائی آپ کو کیسے پتہ چلا کہ میں نے فورم پر کوئی سوال لکھا ہے
مطلب لائیو آپ کو کیسے معلوم ہوا
 
ایک اور سوال محسن بھائی آپ کو کیسے پتہ چلا کہ میں نے فورم پر کوئی سوال لکھا ہے
سمپل
یہ دھاگہ میرے "زیر نگرانی" ہے
پر وہ دھاگہ جس میں ہم پوسٹ کرتے ہیں وہ خود بہ خود زیر نگرانی آ جاتا ہے
جب میں نے آپ کو ویلکم کہا تو یہ میرے زیر نگرانی آگیا
اسے ختم بھی کیا جاسکتا ہے
دھاگے کے اوپر بائیں جانب لکھا ہوتا ہے "دھاگے کی نگرانی ترک کریں"
اس پر کلک کریں۔اور اگلے باکس میں کنفرم کر دیں
 
ایک اور طریقہ یہ ہے کہ اس بندے کہ جس کی پوسٹوں کے بارے میں آپ اپ ڈیٹ رہنا چاہتے ہیں اس کی "اقتداء" کر لیں
اس کے لیے یوزر کے نام پر کلک کریں۔کھلنے والی چھوٹی ونڈو میں ایک آپشن "اقتداء" بھی ہو گا اس پر کلک کر دیں
 

نوشاب

محفلین
زیرنگرانی کی ذرا اور وضاحت کریں گے کیا
ایسے تو نہیں جیسے اب میں اس دھاگے کو مسلسل اپڈیٹ کر رہا ہوں اور جو بھی بات چیت چل رہی ہے وہ میری زیر نگرانی ہے
 
زیرنگرانی کی ذرا اور وضاحت کریں گے کیا
اس کا نام ہی اس کی وضاحت ہے بھائی:battingeyelashes:
جو دھاگہ آپ کے "زیر نگرانی" ہو گا اس میں جب بھی کوئی پوسٹ کرے گا چاہے اس نے آپ کو مخاطب کیا ہو یا نہ کیا ہو آپ کو اس کی اطلاع مل جائے گی:email:
 
زیرنگرانی کی ذرا اور وضاحت کریں گے کیا
ایسے تو نہیں جیسے اب میں اس دھاگے کو مسلسل اپڈیٹ کر رہا ہوں اور جو بھی بات چیت چل رہی ہے وہ میری زیر نگرانی ہے
مسلسل اپ ڈیٹ کرنے کی ضرورت نہیں
صرف ایک دفعہ پوسٹ کرنا ہی کافی ہو تا ہے
پلس جو دھاگے آپ نے شروع کیے ہوتے ہیں وہ بھی آپ کے زیر نگرانی ہوتے ہیں لیکن اس کو بھی ختم کیا جا سکتا ہے
 
Top