میرا ناشتہ

عبدالحسیب

محفلین
انار جوس ،،، خون میں کولیسٹرول اور جسم میں فاضل چربی کم کرنے کے لئے بہترین ہے اسی طرح انناس جوس بھی یہی کام کرتا ہے
میں پہلے ریگولر انارجوس پیتا تھا اب ذائقہ بدلنے کے لئے انناس جوس اور کبھی کبھی اورنج جوس وتھ پلپ پیتا ہوں ۔
میرا تو یہ روز کا معمول ہے۔ انار جوس کے بغیر تو ناشتہ مکمل ہی نہیں سمجھیں :)
 

x boy

محفلین
الحمدللہ
صبح کی چائے ایک چمچ شکر کے ساتھ ، باقی دن بھر اگر چائے پیتا ہوں تو شکر کے بغیر، الحمدللہ کوئی بیماری نہیں ہے
نہ شکری نہ فشار خون۔
اور تو اور میٹھی چائے بہت اچھی نہیں لگتی،، یہاں شکر بہت سستا ہے ریسٹورانٹ اور کیفیٹیریا والے شکر دل و جان سے چائے میں ڈالتے ہیں
اس لئے ایک سپ دو سپ میں ہی یہ مجھے زہر لگتا ہے کیفیٹیریا کی چائے اگر پینی ہے یا طلب ہوتو اس کو کہتا ہوں دودھ اور گرم پانی زیادہ ملادو۔
دیگر عام چائے کے علاوہ اگر دوسرے طرح کی چائے لینا ہے یا پینا ہے تو شکر کو کوسو دور رکھتا ہوں،، گرین چائے ، ہیبسکس، منٹ اینڈ لیمن
پیپرمنٹ چائے، طرح طرح کے چائے آج کل سپرمارکیٹ میں دستیاب ہیں اور یہ سب بہت فائدہ مند ہے اور اینٹی اکسیڈنٹ ہوتے ہیں جو خون اور جسم میں غیر ضروری کینسروس یعنی باغی خلیے کو ختم کردیتی ہے ۔
انتھی۔
 

bilal260

محفلین
صبح روٹی مینگو جیم لگا کر کھائی۔صبح اکثر ناشتہ کرنے کو دل نہیں کرتا اس لئے جیم لگا کر روٹی کھا لیتا ہوں ۔
اور صبح گیارہ بجے ایک عدد سیب کھا لیتا ہوں۔
 

bilal260

محفلین
نشاندہی کا شکریہ۔ اب دیکھیں۔ تصحیح کر دی ہے۔
یہ لنک ٹھیک ہو گیا شکریہ۔(میں تو سر کے بال نوچ نوچ کر تھک گیا تھا ہا ہا ہا )-
آپ ڈراپ باکس کا لنک تصویر کا یہاں دے دیتے تو تصویر براہ راست دیکھائی دیتی۔
لنک کو نہ کلک کرنا پڑتا۔چلو ایسا بھی ٹھیک ہے ۔شکریہ۔
ماشاء اللہ اچھا ناشتہ ہے۔زبردست ۔ماشاء اللہ۔
 

عبدالحسیب

محفلین
یہ لنک ٹھیک ہو گیا شکریہ۔(میں تو سر کے بال نوچ نوچ کر تھک گیا تھا ہا ہا ہا )-
آپ ڈراپ باکس کا لنک تصویر کا یہاں دے دیتے تو تصویر براہ راست دیکھائی دیتی۔
لنک کو نہ کلک کرنا پڑتا۔چلو ایسا بھی ٹھیک ہے ۔شکریہ۔
ماشاء اللہ اچھا ناشتہ ہے۔زبردست ۔ماشاء اللہ۔
جی ہاں میں اکثر تصویر مراسلہ میں ہی شامل کر دیتا ہوں۔ لیکن اس مرتبہ صرف ربط شامل کیا۔
خیر پسندیدگی کے لیے مشکور ہوں:)
 

bilal260

محفلین
جی ہاں میں اکثر تصویر مراسلہ میں ہی شامل کر دیتا ہوں۔ لیکن اس مرتبہ صرف ربط شامل کیا۔
خیر پسندیدگی کے لیے مشکور ہوں:)
مگر جناب والا آپ آج اکثر پوسٹ میں لنک ہی دے رہے ہیں جیسا کہ ۔بلیو توتھ اور سیلفی والی پوسٹ میں بھی آپ نے کافی لنک دیئے ہیں۔
پھر آپ کے لنک سے میں نے ایک سیلفی بنانے والی تصویر وہاں دے دی۔
 

عبدالحسیب

محفلین
مگر جناب والا آپ آج اکثر پوسٹ میں لنک ہی دے رہے ہیں جیسا کہ ۔بلیو توتھ اور سیلفی والی پوسٹ میں بھی آپ نے کافی لنک دیئے ہیں۔
پھر آپ کے لنک سے میں نے ایک سیلفی بنانے والی تصویر وہاں دے دی۔
اصل میں یہ منحصر ہوتا ہے کہ گفتگو کس چیز پر ہو رہی ہے۔ اگر تصاویر پر گفتگو ہو تو میں براہِ راست تصاویر شامل کردیتا ہوں ۔اگر کسی موضوع پر گفتگو ہو تو وہاں تحریر کے ساتھ متعلقہ تصاویر کی ربط شامل کر دیتا ہوں۔
تصاویر کے لیے آپ 'تھیم فوٹو گرافی کھیل' کے بہت سارے مراسلے دیکھ سکتے ہیں جہاں ہم نے تصاویر شامل کی ہیں۔
 

x boy

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ

آج کا ناشتہ زبردست ناشتہ،، مکسیکن شاورما سینڈوچ،، گھر کا بنا ہوا
دو کھاکر آیا دو لنچ کے لئے لے آیا ہوٹ پوٹ میں ڈال کر۔
اور ایک پیار بھری اچھی چائے پی ہے الحمدللہ
Shawarma-beefE45DR.png


images
 

آوازِ دوست

محفلین
بھائیو! یہ کیا غضب کرتے ہو۔ خوشحال گھرانے کا تعلق بھلا ناشتے سے کب سے ہو گیا :oops: ۔ کیوں قوم کے اتنی محنت سے بنائے گئے کنسیپٹس کا بیڑا غرق کررہے ہیں آپ۔ ناشتہ ناشتہ ہوتا ہے اور خوشحال گھرانہ خوشحال گھرانہ ہوتا ہے۔ کیا سمجھے آپ:question:
 

bilal260

محفلین
جناب والا صبح دو روٹیا ں کھا لیں سالن کے ساتھ یا پھر دو پیس بریڈ اسے ناشتہ ہی کہیں گے۔
اکثر دوست صبح ڈٹ کر کھانا کھاتے ہیں اور اسے بھی اکثر وبیشتر ناشتہ ہی کہا جا رہا ہے ان دنوں۔
اوپر جو انہوں نے ناشتہ کیا دیکھا جائے تو انہوں نے ناشتہ نہیں کیا بلکہ صبح کا کھانا کھایا تا کہ دوپہر دو بجے تک تو کام کرتے رہے اور بھوک بھی نہ لگے۔
 

x boy

محفلین
صبح ہی لوگوں کو اچھا کھانا چاہیے وہی دن کا آغاز ہے دوپہر کا کھانا درمیانا، لیکن رات کا کھانا نہ ہونے کے برابر۔
کل جو میں نے ورزش کیا ہے ابھی تک اس کی تھکان اتری نہیں جسم میں ابھی تک محسوس ہورہا ہے روز دو گھنٹے ورزش کرکے صبح ناشتہ
اچھا کرنا پڑتا ہے،،، بہت شکریہ بے حد ممنون۔

یہ وہ مشین ہے
elliptical-trainer.jpg

جس پر لیول 8،،، 20 منٹ،لیول ۔،،، لیول 6 10 منٹ،،،،لیول 4،،،5منٹ
لیول 2 ،،، 6 منٹ ٹوٹل 450 کلوری برن کیے ہیں اسکے علاوہ سائیکل ٹریڈ مل،،،ابڈومنل
سائٹ شیپس، ٹرائی سیپ ۔۔۔۔۔
 

x boy

محفلین
گھر میں شاورما بنانا کوئی مشکل کام نہیں
دجاج مکینہ لولو ھائپر مارکیٹ میں ملتا ہے 14 درھم کا مسالحے دار،
طحینہ کی بوتل 500 گرام 15درھم
دہی 500گرام 3 درھم
لیچس آئس برق یا بند گوبھی جیسا مناسب
لہسن جیسا چاہئے
ڈل چپس کوکیمبر امریکن گارڈن کا 500 گرام کا 9 درھم
اور روٹیاں ۔۔۔
اس سے تقریبا،،، 12 شاورما بن سکتے ہیں
پھر بھی طحینا بچ جائیگا
الحمدللہ بہترین طریقہ ہے عقل استعمال کرنے کی ضرورت ہے
 
Top