تعارف میرا تعارف

نور وجدان

لائبریرین
عبیر اپنے بارے میں مزید کچھ بتایے ۔۔۔۔۔آپ کو اردو میں شاعری پسند ہے یا نثر ؟ کیا مصروفیات ہیں ۔۔۔۔۔ کیا مشغلے ہیں ؟
 
عبیر خان

محفلین
اسے دستخظ کہتے ہیں۔ آپ اپنا کوئی بھی دستخط بنا سکتی ہیں۔
اس کیلئے سب سے اوپر اپنے نام پر کلک کریں۔ جو صفحہ کھلے گا اس میں دائیں جانب موجود کالم میں ترتیبات کے زمرے میں ذاتی تفصیلات کے نیچے "دستخط" کو کلک کریں۔ اب جو صفحہ کھلے گا اس میں اپنا کوئی بھی دستخط لکھ لیں جو آپ کے ہر مراسلے میں دکھائی دیا کرے گا۔
اور اگر اس میں لنک شامل کرنا ہو تو ٹیکسٹ ایڈیٹر میں جس لفظ یا جملے کو لنک بنانا ہو اسے سیلیکٹ کر کے اوپر ایڈیٹنگ ٹولز میں "ربط شامل کریں" کا بٹن (جس کی شکل زنجیر کی کڑی جیسی ہے) دبائیں، ایک چھوٹی سی ونڈو کھلے گی جس میں وہ URL ٹائپ یا پیسٹ کر دیں۔ امید ہے یہ طریقہ کارآمد ہوگا۔:glasses-cool:

(ویسے کیا واقعی آپ آئی ٹی سے شد بد رکھتی ہیں؟؟؟:eek::eek::eek:)
بہت عمدہ آپ کا شکریہ ٹھیک سے سمجھ آ گئی ہے۔ ہاہا جی آپ کو کوئی شک؟ :)
 
عبیر خان

محفلین
دوستوں آپ سب کی دعاوں سے مجھے آج جوب مل گئی ہے۔ پتہ نہیں کسی نے دعا کی ہے یا نہیں۔ ہاہاہا (y)(y):go-away::embarrassed1::bye::chill::chill::cdrying::cdrying:اور میں ہی کپڑے دھونے سے بچ گئی۔ ہاہاہاہا
 
ناصر رانا

محفلین
آپ لوگ پتہ نہیں کیا بات کر رہے ہوں۔:-(
کچھ خاص نہیں بس یہ ہماری حمیرا عدنان بہنا خاصی شغلیہ ہیں لیکن اس کے ساتھ ساتھ آئی ٹی کے معاملے میں بہت ذہین بھی ہیں اور بہت زیادہ معلومات رکھتی ہیں۔ اسی حوالے سے جب آپ نے بتایا کہ آپ کو بھی آئی ٹی سے لگاؤ ہے تو ( ویسے اکثر لڑکیوں کو باتوں اور میک اپ سے ہی واسطہ ہوتا ہے) ان سے چھیڑ چھاڑ کی جارہی تھی کہ ان کا رپلیکا آگیا یہاں۔
 
ہاہا پھر تو حمیرا عدنان سسٹر سے ہی پوچھ لوں گی۔ جو مجھے نہیں پتہ۔ :)
 
Top