میرا تعارف

شمشاد

لائبریرین
دو انگلیوں کو تکلیف دینے کی کیا ضرورت تھی، کوئی ایسی پہچان رکھ لیتے جو ایک ہی انگلی سے ٹائپ ہو جاتی۔
 

اوشو

لائبریرین
میں نے تو اپنی انگلیوں کی بات کی تھی اب باقی جس کی مرضی چاہے ایک سے لکھے یا چار سے :)
 

اوشو

لائبریرین
خوش آمدید اوشو۔ تعجب ہوا کہ ملک بلال نام کا کوئی شخص بھی اوشو کا دیوانہ ہو سکتا ہے!!!
یا حیرت۔۔!!!!
خیر، شکریہ صد واجب الاحترام الف عین جی:rose:


شکریہ حوا کی بیٹی :rose:


شکریہ محمد احمد جی :rose:
 

تانیہ

محفلین
شمشاد بھائی مقصد یہ تھا کہ جب ملبوسات تیار ہوتے ہیں تو ان کے فوٹو شوٹس وغیرہ بھی ہوتے ہیں اور اکثر ایسی تصاویر دیکھ کر "کچھ" لوگ اعتراض کرتے ہیں۔آپ سمجھ گئے ہوں گے۔
خوش آمدید اوشو جی

آپکا مختصر تعارف ٹھیک ہی لگا ۔۔۔ہاہا

ملبوسات کے نمونے لگائیے تو سہی

میں بھی دیکھتی ہوں
 

اوشو

لائبریرین
آپ کی کمی باقی تھی،
آپ کا بھی شکریہ
خوش آمدید اوشو جی

آپکا مختصر تعارف ٹھیک ہی لگا ۔۔۔ ہاہا

ملبوسات کے نمونے لگائیے تو سہی

میں بھی دیکھتی ہوں

آپ کی کمی باقی تھی۔:p سرخ رنگ کی دونوں باتیں کچھ تذبذب میں ڈال رہی ہیں۔

خیر
آپ کا بھی
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
شکریہ :rose:
 

حماد

محفلین
اوشو کی اردو ترجمہ شدہ کتابیں پاکستان میں ہر اچھے بک اسٹور سے مناسب دام میں دستیاب ہیں۔ فیس بک پر کافی پاکستانیوں کو اوشو کی تعلیم سے متاثر پایا ہے۔
 
فوٹو شوٹس پر کیوں اعتراض کرتے ہیں بھائی۔ :eek:
واہ، اِتا بھولا پن۔ کبھی ریمپ پہ واک دیکھیں۔ اور کسی فیشن میگزین کو ہی اٹھا کر دیکھ لیں۔ جن لوگوں کی اوشو بھائی بات کر رہے ہیں وہ تو ابھی تک "اخبارِجہاں" اور "میگ" کے ساتھ ہی الجھ رہے ہیں۔
 

حماد

محفلین
کچھ دوسرے مذاہب کی تعلیمات کے برعکس اوشو کی تعلیمات سے متاثر لوگ صرف محبت کی بات کرتے ہیں۔ :cautious:
 

اوشو

لائبریرین
واہ، اِتا بھولا پن۔ کبھی ریمپ پہ واک دیکھیں۔ اور کسی فیشن میگزین کو ہی اٹھا کر دیکھ لیں۔ جن لوگوں کی اوشو بھائی بات کر رہے ہیں وہ تو ابھی تک "اخبارِجہاں" اور "میگ" کے ساتھ ہی الجھ رہے ہیں۔

درست فرمایا امجد میانداد جی!
 

پردیسی

محفلین
خوش آمدید عزت مآب محترم ملک بلال صاحب
یہ اتنے بڑے بڑے القاب سے آپ کو اس لئے نواز ہے کہ آپ فیشن ڈیزائنر ہیں۔۔۔ وہ بھی لڑکیوں کے۔۔۔۔:twisted:
 

مقدس

لائبریرین
واہ، اِتا بھولا پن۔ کبھی ریمپ پہ واک دیکھیں۔ اور کسی فیشن میگزین کو ہی اٹھا کر دیکھ لیں۔ جن لوگوں کی اوشو بھائی بات کر رہے ہیں وہ تو ابھی تک "اخبارِجہاں" اور "میگ" کے ساتھ ہی الجھ رہے ہیں۔
اس کو پرمزاح اس لیے کیا کہ کچھ خاص سمجھ نہیں آئی۔کہ اخبار جہاں اور میگ کا آپ کیا کہہ رہے ہیں۔۔ویسے پرسنلی مجھے تو کوئی اعتراض نہیں کہ اگر یہ اپنے ڈیزائنز ماڈلز کے ساتھ یہاں دکھائیں ایز لانگ ایز ان محفل کے اصول کے مطابق ان میں کوئی نیوڈٹی نہ ہو۔۔
 

اوشو

لائبریرین
خوش آمدید عزت مآب محترم ملک بلال صاحب
یہ اتنے بڑے بڑے القاب سے آپ کو اس لئے نواز ہے کہ آپ فیشن ڈیزائنر ہیں۔۔۔ وہ بھی لڑکیوں کے۔۔۔ ۔:twisted:

بھئی آپ پٹوائیں گئے۔ "فیشن ڈیزائنر ہوں ۔۔۔ وہ بھی لڑکیوں "کے ملبوسات"کا ۔۔۔۔:(
ملبوسات کا لفظ شامل کریں اپنی تبصرہ میں۔
 
Top