تعارف میرا تعارف

شمشاد

لائبریرین
پہلے تو میں محترمہ ہانیہ کو اردو محفل میں صمیم قلب سے خوش آمدید کہتا ہوں۔

اس کے بعد ۔۔۔۔ ابھی ذرا بعد میں۔۔۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم​
میرا نام ہانیہ ہے میں یہاں کی نئی میمبر ہوں​
میرا تعلق کراچی سے ہے​
مجھے ڈزائیں پوٹری کا بہت شوق ہے​
امید ہے مجھے یہاں سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا​
وسلام​

السلام علیکم ہانیہ ، اردو محفل فورم میں خوش آمدید!
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
جی فلحال تو پڑھائی کا سلسلہ رکا ہوا ہے لیکن ایم ائے اکنامکس کا ارادہ ہے اللہ تعلیٰ پورا کروایئں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ بس آجکل ڈزائں پوئٹری کا شوق ہوا وا ہے تو جو بھی فرصت ملتی ہے اسی کو دیتی ہوں ہم 4 بہن بھائی ہیں بڑی آپی پھر بھیا پھر ہانیہ صاحبہ اور اسکے بعد چھوٹا بھائی ہے شرارتی سا۔۔۔
اور کچھ پوچھئے ۔۔۔ ۔:) تو ہم بتائیں۔۔۔

:happy:
دلچسپ شوق ہانیہ، چلیں میں بھی سوال کر لیتی ہوں، یہ بتائیے کہ یہ شوق کیسے ہوا، کسی کا کام دیکھ کر یا کس طرح؟
دوسرا سوال یہ کہ اردو محفل فورم کے بارے میں کس طرح معلوم ہوا؟
مزید سوال بعد میں۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
خوش آمدید۔۔۔ یہ ڈیزائن پوئٹری کیا ہوتی ہے؟

السلام علیکم

خیریت سے ہیں محمد امین بھائی، موضوع سے قدرے ہٹ کر ایک بات یاد آگئی آپ کے سوال سے، آپ نے کافی پہلے الفاظ و کلمات کے انگریزی سے اردو میں تلفظ کے حوالے سے اپنے خیالات شیئر کیے تھے یہاں فورم میں، (مجھے اب صحیح سے یاد نہیں آ رہا کہ کہاں کہاں شیئر کیا تھا آپ نے، شاید ایک سے زائد دھاگوں میں؟) کیا آپ انہیں کسی جدا دھاگے میں جمع کر سکتے ہیں؟
 
محمد امین

وعلیکم السلام۔۔ اللہ کا شکر ہے آپ سنائیے۔۔ :)
یہ تو خود مجھے بھی تلاش کرنا پڑے گا :) :) :) دیکھتا ہوں۔۔۔
 
hania khan

محفلین
پہلے تو میں محترمہ ہانیہ کو اردو محفل میں صمیم قلب سے خوش آمدید کہتا ہوں۔

اس کے بعد ۔۔۔ ۔ ابھی ذرا بعد میں۔۔۔
ایک بار پھر سے بہت بہت شکریہ جناب صمیم قلب کون ہیں قلب کی کوئی قسم ہے یا کوئی کیفیت کا نام؟:D

خوش آمدید تو پہلے ہی کہ چکے ۔۔۔۔۔
 
hania khan

محفلین
:happy:
دلچسپ شوق ہانیہ، چلیں میں بھی سوال کر لیتی ہوں، یہ بتائیے کہ یہ شوق کیسے ہوا، کسی کا کام دیکھ کر یا کس طرح؟
دوسرا سوال یہ کہ اردو محفل فورم کے بارے میں کس طرح معلوم ہوا؟
مزید سوال بعد میں۔
نہت نہت شکریہ شگفتہ بہنا۔۔۔۔۔۔۔۔ کچھ ماہ قبل میں نے ایک اردو فورم جوائن کیا تھا وہاں لوگوں کی ڈزائن پوئٹری دیکھتی مجھے بھی ہوا کہ یہ سیکھوں بس وہیں سے یہ شوق پروان چڑھا ۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک گانا سرچ کرہی تھی وہاں سے اس فورم کا پتہ چلا ،،،
 
Top