میرا بنایا ہوا ایک کارٹون

میرا بنایا ہوا ایک کارٹون:

hex2.jpg

آرٹ اینڈ آرٹیکل کے نامی سے میرے بلاگ پر آپ میری مزید تحاریر دیکھ سکتے ہیں فرصت ملنے پر انہیں یہاں محفل پر پیش کروں گی۔
 
خورشیدآزاد

محفلین
ہا ہا ہا ہا۔۔۔۔بہت اچھے۔ آپ نے بہت خوبصورت انداز میں ہندوستانی و پاکستانی ڈاکٹروں کی مجرمانہ غفلت کی طرف نشاندہی کی ہے۔ کچھ عرصہ پہلے تو یہ خبریں عام تھیں کہ ڈاکٹر چھری یا قینچی مریض کے پیٹ میں بھول گیا۔
 
قیصرانی

لائبریرین

چھری؟‌ ڈاکٹر اور قصائی ایک صف میں کھڑے ہو گئے ہیں یہ تو
 
مغزل

محفلین
بہت خوب سارہ ۔۔اور موضور پردسترس لاجواب :
خاصے جاندار اسٹروکس ہیں ۔۔ شاباش۔۔
ایک مشورہ دوں ۔۔ ؟؟
9B کی گریفائٹ پینسل یا Rotring پین استعمال کیا کیجئے !!
مزید نکھار آئے گا۔۔
 
Top