میرا باورچی خانہ

شمشاد

لائبریرین
ظاہر ہے واپس آ کر اپنے بنائے ہوئے پکوڑے سزا کے طور پر خود جو کھانے تھے۔
 

طارق راحیل

محفلین
دیکھا شمشاد جی سے میں نے سفارش بھی لگوا لی
۔آپ فکر نہ کریں آپ کا ہاتھ میں بٹا دوں گا

روٹیاں ،چپاتیاں اور سامان لا کر میں دے دوں گا
 

طارق راحیل

محفلین
یعنی صرف آگ لگانے کا کام کریں گی۔ ہیں جی۔
اس کے سوا خواتین سے کچھ امید ہے؟
دنیا کا ہر کام کر سکتی ہیں عورتیں امریکہ جاپان کسی بھی ملک میں دیکھ لیں
لیکن آگ بجھانے والیاں (فائر فائٹرز)کبھی دیکھی ہیں کسی نے؟
 
دیکھیئے نا بی جمالو بھی تو ہونی چاہیئے نا ایک محفل میں
اس لیئے ابھی تو بی جمالو ہی بنے رہنا ہے :p
ملائکہ ماموں کی باتوں میں نا آئیں آپ بھی میرے ساتھ شامل ہوں خوب مزہ کریں گے;););)
 
Top