مہندی ہے رچنے والی ۔۔۔

زین

لائبریرین
جن کا پروگرام تھا ان کے کئی پروگرامز کی میں نے کوریج کی تھی ۔ :cool:

ارےےےےےےے دھاگے کا رخ کس طرف چلا گیا۔ یہ باتیں کسی اور دھاگےمیں کرتے ہیں ۔ :)
 
تیشہ

محفلین
سارہ مجھے تو لگتا ہے میری دعاؤں میں بھی اب اثر نہیں رہا نہیں تو جب سے دعائیں کر رہا ہوں کم از کم کوئ "گرین سگنل" تو دکھنا چاہیئے نہ لیکن گرین کیا سگنل بھی دور دور تک دکھائ نہین دیتا میری آپ سب بہنوں سے دعا ہے مجھے نیک،شریف،ایماندار اور بیچارے بھائ کے لیئے محفل پر کوئ دعا کا بندوبست کریں اللہ نے آپ سب کو بڑا دینا ہے :sick:

مع السلام

:chatterbox:

آپ پے کسی نے لگتا ہے بندش ِ کررکھی ہے تاکے آپکی شادی نا ہوپائے :grin:
اس عمل کو ہٹانا ہوگا ، یہ بندش ختم ہوگی تو تب شاید آپکا کام ہوپائے :battingeyelashes:
 
تیشہ

محفلین
آج کل تو میں یہ سن رہا ہوں۔

:confused:

کیوں آپکے ساتھ خیریت تو ہے ناں :chatterbox: یہ اتنا رونے والی غمگین گانا :idontknow:
کہ ہم تھے جن کے سہارے ۔ ۔ ۔ :chatterbox: وہ ہوئے نا ہمارے :noxxx:

آپ ہمارے شادی دفتر آجائیے کوئی نا کوئی آپکا بھی سہارہ بنوا ہی دیتی ہوں :party:

thsssss.gif

میرا اپنا خیال ہے یہ سہارے لے لے چلنا بند کردیں کسی کا سہارہ ، کسی وقت بھی دینے والے کو بوجھ محسوس ہوسکتا ہے اور وہ کھسک لیتا ہے :battingeyelashes:
 
سارہ خان

محفلین
سارہ مجھے تو لگتا ہے میری دعاؤں میں بھی اب اثر نہیں رہا نہیں تو جب سے دعائیں کر رہا ہوں کم از کم کوئ "گرین سگنل" تو دکھنا چاہیئے نہ لیکن گرین کیا سگنل بھی دور دور تک دکھائ نہین دیتا میری آپ سب بہنوں سے دعا ہے مجھے نیک،شریف،ایماندار اور بیچارے بھائ کے لیئے محفل پر کوئ دعا کا بندوبست کریں اللہ نے آپ سب کو بڑا دینا ہے :sick:

مع السلام

آپ صرف دعا کر رہے تھے نہ دوا نہیں کر رہے تھے تھے یعنی تصویر نہیں لگا رہے تھے ۔۔ اب لگا دی ہے نہ اب کچھ نہ کچھ ہو جائے گا تسلی رکھیں ۔۔۔:battingeyelashes:
 
علی ذاکر

محفلین
:chatterbox:

آپ پے کسی نے لگتا ہے بندش ِ کررکھی ہے تاکے آپکی شادی نا ہوپائے :grin:
اس عمل کو ہٹانا ہوگا ، یہ بندش ختم ہوگی تو تب شاید آپکا کام ہوپائے :battingeyelashes:

تو اس کے لیئے کونسے بابے سے رابط کرنا پڑے گا کوئ ڈاڈے پیر کے وس پائیے گا کہیں یہ نا ہو کہ بنتا کام بگڑ جائے:grin:

آپ صرف دعا کر رہے تھے نہ دوا نہیں کر رہے تھے تھے یعنی تصویر نہیں لگا رہے تھے ۔۔ اب لگا دی ہے نہ اب کچھ نہ کچھ ہو جائے گا تسلی رکھیں ۔۔۔:battingeyelashes:

" تسلی " یہ لفظ سن سن کر تھک گیا ہوں سارہ اب تو تسلی رکھنے کہ لیئے میرے پاس جگہ ہی نہیں بچی کبھی کبھی سوچتا ہوں ہر جگہ پر تو تسلی رکھی ہوئ ہے اگر میری ہونے والی آگئ تو اسے کہاں‌رکھوں گا :sick:!

مع السلام
 
:confused:

کیوں آپکے ساتھ خیریت تو ہے ناں :chatterbox: یہ اتنا رونے والی غمگین گانا :idontknow:
کہ ہم تھے جن کے سہارے ۔ ۔ ۔ :chatterbox: وہ ہوئے نا ہمارے :noxxx:

آپ ہمارے شادی دفتر آجائیے کوئی نا کوئی آپکا بھی سہارہ بنوا ہی دیتی ہوں :party:

thsssss.gif

میرا اپنا خیال ہے یہ سہارے لے لے چلنا بند کردیں کسی کا سہارہ ، کسی وقت بھی دینے والے کو بوجھ محسوس ہوسکتا ہے اور وہ کھسک لیتا ہے :battingeyelashes:
آپی بات تو پتے کی ہے ۔ آپ نے صحیح کہا کہ کسی کا سہارا بننا چاہیے۔
 
Top