مبارکباد مہدی نقوی حجاز کو سالگرہ مبارک

ماہی احمد

لائبریرین
graphics-happy-birthday-021374.gif

graphics-floaties-flowers-588177.gif
لو بھئی جتنی ان کی جان ہے اس سے لگتا نہیں کہ یہ اتنی زبردست شاعری کر سکتے ہیں
graphics-floaties-flowers-588177.gif

اور وہ بھی اس عمر میں!!!!
:)
graphics-alcohol-671275.gif

ہر طرف "مے" کے نعرے بلند کرنے والے اور چائے کی جگہ بھی شراب مانگنے والے
graphics-alcohol-671275.gif

مہدی نقوی حجاز
کو
graphics-happy-birthday-501480.gif

سالگرہ مبارک
graphics-happy-birthday-538284.gif

اللہ پاک قدم قدم پر کامیابیاں اور کامرانیاں نصیب فرمائے اور سدا خوش رکھے۔
جیتے رہو ہنستے مسکراتے رہو شاد رہو آباد رہو
اور اللہ پاک آپکے قلم کی سیاہی کبھی ختم نہ ہونے دے آمین
graphics-happy-birthday-161793.gif
 
آخری تدوین:

ابن رضا

لائبریرین
بہ معذرت از ساغر صدیقی

آؤ اک سجدہ کریں عالمِ مدہوشی میں
لوگ کہتے ہیں کہ"مہدی" کو خدا یاد نہیں

سالگرہ مبارک ہو مہدی بھائی۔ سلامت رہیے
 
آخری تدوین:
تمام احباب کا بہت سپاس گزار ہوں بھرپور مبارکبادوں اور نیک تمناؤں کے لیے
خصوصاً ماہی احمد صاحبہ کا کہ انہوں نے اپنے حافظے پر بار جانتے ہوئے میرے جنم دن کو خاطر میں رکھا اور نہ صرف یہ بلکہ ایک مبارکباد کا سلسلہ بھی شروع فرمایا! :)
 
Top