مکمل ویب سائٹ کا سکرین شاٹ لینا

الف عین

لائبریرین
یہ کس طرح ممکن ہے؟ سکرین شاٹ ایک صفحے کا تو لیا جا سکتا ہے۔ شاید سکرین شاٹ سے تمہارا مطلب کچھ اور ہے؟؟؟
 
ایسے ہی ایڈ آنز کی مدد سے محفل کی زین فورو میں منتقلی کے بعد لی گئی اولین تصویر۔ :)

mehfilxf-first-public-look.png
 
This add-on is not compatible with your version of Firefox because of the following:
  • Mozilla has marked this version as incompatible with your Firefox version.

اف اتنی کام کی چیز ہاتھ آئی مگر فائر فاکس کا نیا ورژن اسے سپورٹ نہیں کرتا! :sick:
 

اشتیاق علی

لائبریرین
ایک اور سافٹ وئیر بھی ہے جو یہ کام بھی بخوبی کر لیتا ہے۔ سافٹ ویئر کا نام ہے۔Fast Stone Capture مگر یہ فری میں دستیاب نہیں ہے۔
 
Top