مکمل متن پر ربط

زیک

مسافر
اگر محفل کے رچ ایڈیٹر میں آپ مکمل متن سیلکٹ کر کے اوپر زنجیر پر کلک کریں اور ربط دیں تو وہ ربط شامل نہیں ہوتا۔ ہاں اگر ایک آدھ حرف چھوڑ کر کریں تو ربط شامل ہو جاتا ہے۔ یہ ونڈوز 7 میں کروم اور آئی فون پر سفاری میں آزما چکا ہوں۔

نوٹ: لگتا ہے اس زمرے میں آجکل میری اجارہ داری ہے۔
 
لطف کی بات یہ ہے کہ یہ مسئلہ اردو ایڈیٹر کا نہیں بلکہ زین فورو کا مسئلہ ہے اور وہاں شاید ابھی تک کسی نے رپورٹ نہیں کیا ہے۔ ہم ابھی ڈیویلپر فورم میں یہ بگ رپورٹ کر دیتے ہیں۔ :) :) :)
 

nudrat

محفلین
بہت اچھی معلومات اور تفصیلات کو میں نے آپ کو احتیاط سے پڑھیں اور یہاں ایک نظر ڈالیں کرکے آپ مزید معلومات لے گا امید ہے تاکہ وہاں ہیں.
 
Top