مچھلی پانی کے بغیر نہیں رہ سکتی

گُلاں

محفلین
میں اکثر سوچتی ہوں، مچھلی پانی کے بغیر کتنی تڑپتی ہے،ایک پل بھی اُس کے بنا نہیں رہ سکتی۔مگر پانی ہے کہ پہتا ہی چلا جاتا ہے، آگے سے آگے۔شاید سمندر میں تک پہنچنے کے لیے جہاں زیادہ مچھلیاں ہیں۔کیا مچھلی پانی کے لیے تڑپتی ہے، یا پانی مچھلی کے لیے ؟شاید استعارہ ہی غلط ہے۔خیر ذہن میں خیال گزرا سو لکھ دیا۔ہاں ایک شعر یاد آئے پانی کے ذکر سے۔

پتھروں نے گر کے پانی کی روانی روک دی
اور پانی اُن پہ بیٹھی گرد کو د ھو تا رہا
 
اکمل زیدی

محفلین
ایک چیز کہیں پڑھی تھی وہ یاد اگائی ..پانی اور مچھلی کا سدا کا ساتھ ہوتا ہے مگر جب مچھلی جال میں پھنستی ہے تو پانی باھر نکل آتا ہے ....
 
آخری تدوین:
میں اکثر سوچتی ہوں، مچھلی پانی کے بغیر کتنی تڑپتی ہے،ایک پل بھی اُس کے بنا نہیں رہ سکتی۔مگر پانی ہے کہ پہتا ہی چلا جاتا ہے، آگے سے آگے۔شاید سمندر میں تک پہنچنے کے لیے جہاں زیادہ مچھلیاں ہیں۔کیا مچھلی پانی کے لیے تڑپتی ہے، یا پانی مچھلی کے لیے ؟شاید استعارہ ہی غلط ہے۔خیر ذہن میں خیال گزرا سو لکھ دیا۔ہاں ایک شعر یاد آئے پانی کے ذکر سے۔

پتھروں نے گر کے پانی کی روانی روک دی
اور پانی اُن پہ بیٹھی گرد کو د ھو تا رہا

:) وجدانی خیال ہے۔ ایسے خیالات شئیر کیا کیجیے۔
 
Top