مَردوں میں دل کے دورے کی ایک غیر روایتی نشانی

ساجد

محفلین
آسٹریلیا کی نیشنل یونیورسٹی کے محققین نے اپنی نئی تحقیق میں مَردوں میں دل کے دورے کے خطرات کی نشانیوں میں سے ایک غیر روایتی نشانی کا ذکر کیا ہے۔ جیسا کہ ہمیں معلوم ہے کہ دل کا مرض شریانوں میں چربی جمع ہونے کے بعد بلڈ پریشر زیادہ رہنے سے پیدا ہوتا ہے اور جسم کے کسی بھی حصے کو اس وجہ سے خون کی فراہمی متاثر ہو سکتی ہے ، خاص طور پر نازک اور چھوٹی شریانیں جو پہلے ہی سے کم ڈایا میٹر کی حامل ہوتی ہیں اس سے جلد متا ثر ہو سکتی ہیں۔
آپ بھی پڑھئے کہ جسم کے کون سے عضو کی کارکردگی میں خرابی اس مرض کی نشانی ہو سکتی ہے۔
 
Top