ميرے آس پاس

پاکستانی

محفلین
حدیقہ کیانی اور عاطف اسلم کا گایا ہوا گیت ‘آس پاس‘ آجکل کے جدید گانوں میں سے میرا پسندیدہ گانا ہے، آپ بھی سنئیے



[YOUTUBE]http://www.youtube.com/watch?v=HBGUFvsyvNQ[/YOUTUBE]




کبھی تنہا جو ہويئں تم کسی جيون کے سفر ميں
ميری آواز سُنو گی کہيں ميری دھڑکن ميں
زندگی مجھ کو کبھی تجھ سے جدا بھی کر دے
بند آنکھوں کے دريچوں ميں تجھے ديکھوں
تجھے ديکھوں گا

ميرے سائے کی طرح تم تو رہو گی ہر پل ميں

ميرے آس پاس ميرے پاس پاس​
 

ماوراء

محفلین
عاطف کی آواز اچھی۔۔ :shock:
ہاں شاید ہو گی، میں نے ٹھیک سے سنی نہیں۔
smilehandmd0.gif
 

بدتمیز

محفلین
ہاہاہا تو آپ کو نہیں پسند تو اس کا یہ مطلب تو نہیں کہ کسی اور کو بھی نہیں پسند ہو گی۔
ویسے جیسے آپ نے کہا قصور آپکا ہے۔ کانوں سے روئی نکال کر صفائی کے بارے میں کیا خیال ہے؟ :twisted:
 

ماوراء

محفلین
ہاں تو کسی اور کا تو میں نے کہا ہی نہیں۔ اپنے خیال کا ہی اظہار کیا ہے۔
باقی صفائی والا مشورہ میں بھی آپ کو دیتی ہوں۔ :twisted:
smilehandmd0.gif
 

ماوراء

محفلین
پاکستانی نے کہا:
ماوراء نے کہا:

جنہیں سننا ہو وہ آگے آ جائیں، باقی سائیڈ پر ہو کر نئے آنے والوں کو راستہ دیں :wink:
سوری پاکستانی بھیا، لگتا ہے دماغ کے ساتھ میری نظر نے بھی کام کرنا چھوڑ دیا ہے۔ میں سمجھی کہ یہ گانا قیصرانی نے پوسٹ کیا ہے، (زیادہ تر وہی کرتا ہے نا) اسی لیے کہہ دیا۔ ورنہ گانا اچھا ہے۔ لیکن ٹی وی پر اتنا چلا تھا کہ اب اچھا نہیں لگتا۔ :p
 

عمر سیف

محفلین
پاکستانی نے کہا:
حدیقہ کیانی اور عاطف اسلم کا گایا ہوا گیت ‘آس پاس‘ آجکل کے جدید گانوں میں سے میرا پسندیدہ گانا ہے، آپ بھی سنئیے



[YOUTUBE]http://www.youtube.com/watch?v=HBGUFvsyvNQ[/YOUTUBE]




کبھی تنہا جو ہويئں تم کسی جيون کے سفر ميں
ميری آواز سُنو گی کہيں ميری دھڑکن ميں
زندگی مجھ کو کبھی تجھ سے جدا بھی کر دے
بند آنکھوں کے دريچوں ميں تجھے ديکھوں
تجھے ديکھوں گا

ميرے سائے کی طرح تم تو رہو گی ہر پل ميں

ميرے آس پاس ميرے پاس پاس​

گانا بہت اچھا ہے۔ اور عاطف جسٹ راکس۔ عاطف کی نئی البم کاسانگ “ کس اس طرح“ بھی بہت زبردست ہے۔ گُڈ شئیرنگ پاکستانی۔
 

پاکستانی

محفلین
ماوراء نے کہا:
پاکستانی نے کہا:
ماوراء نے کہا:

جنہیں سننا ہو وہ آگے آ جائیں، باقی سائیڈ پر ہو کر نئے آنے والوں کو راستہ دیں :wink:
سوری پاکستانی بھیا، لگتا ہے دماغ کے ساتھ میری نظر نے بھی کام کرنا چھوڑ دیا ہے۔ میں سمجھی کہ یہ گانا قیصرانی نے پوسٹ کیا ہے، (زیادہ تر وہی کرتا ہے نا) اسی لیے کہہ دیا۔ ورنہ گانا اچھا ہے۔ لیکن ٹی وی پر اتنا چلا تھا کہ اب اچھا نہیں لگتا۔ :p

کوئی بات نہیں کبھی کبھی ایسا ہو جاتا ہے :wink:
 
Top