لتا موہے پنگھٹ پہ نند لال چھیڑ گئیو رے - لتا

فرخ منظور

لائبریرین
موہے پنگھٹ پہ نند لال چھیڑ گئیو رے - لتا
فلم: مغلِ اعظم
موسیقی: نوشاد
گیت: شکیل بدایونی

[ame]http://www.youtube.com/watch?v=fJOkkUOU7UQ&feature=related[/ame]
 

فرخ منظور

لائبریرین
فلم تو کافی اچھی ہے لیکن اسکے ڈائلوگ فلم کی کہانی سے بھی اچھے ہیں - اس دور کی یہ سب سے مہنگی فلم تھی اور صرف اسی فلم میں ایک بہت بڑے کلاسکیل گلوکار "بڑے غلام علی" نے گایا ہے - کے - آصف نے یہ فلم بنائی تھی اور اس نے ہی انہیں مجبور کیا کہ بیک گراونڈ میں تان سین جو گاتا ہے وہ آپ گائیں -
 
Top