موٹو جی پی 2013:دوسری ریس۔۔۔ ۔۔ٹیکساس،امریکہ

ہفتے کے دن "رووکی" مارک مارکیز نے اپنی دوسری ہی ریس میں پول پوزیشن لے لی

گرڈ پوزیشنز
  1. مارک مارکیز
  2. ڈینی پیڈروسا
  3. ہورہے لورینزو
  4. کارل کرچلو
  5. سٹیفان براڈل
  6. آنڈریا ڈوینزی اوزو
  7. الوارا بٹیسٹا
  8. ویلنٹینو روسی
  9. الیشز اسپاگرو
  10. نکی ہیڈن
 
PA1312196.jpg
 
اتوار کو اپنی دوسری ہی ریس لڑنے والے 20 سالہ مارک مارکیز نے ریس جیت لی
وہ پریمیر کلاس میں ریس جیتنے والے کم عمر ترین کھلاڑی ہیں
ریس رزلٹز
  1. مارک مارکیز
  2. ڈینی پیڈروسا
  3. ہورہے لورینزو
  4. کارل کرچلو
  5. سٹیفان براڈل
  6. ویلنٹینو روسی
  7. آنڈریا ڈوینزی اوزو
  8. الوارا بٹیسٹا
  9. نکی ہیڈن
  10. آنڈیرا انونی
 
موٹو 2 ریس سپین کے نیکو ٹیرول نے جیتی
ریس رزلٹز

  1. نیکو ٹیرول
  2. اسٹیوی ربات
  3. میکا کالیو
  4. ڈومینیک آگارکر
  5. سکاٹ ریڈنگ
  6. یوہان زارکو
  7. انتھونی ویسٹ
  8. مٹایا پسینی
  9. ایلکس ڈی اینجلز
  10. ٹونی الییس
 
موٹو 3 ریس سپین کے ایلکس رینز نے جیتی

ریس رزلٹز

  1. ایلکس رینز
  2. میورک ونیالاز
  3. لوئی سلوم
  4. یوناس فولگر
  5. میگویل اولیویرا
  6. جیک ملر
  7. زلفاہامی خیردین
  8. الیشز ماسبرو
  9. بریڈ بائینڈر
  10. جیکوب کورنفل
 
Top